الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1918. باب ما جاء في العزلة
گوشہ نشینی (عزلت) کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7305
عَنْ مَكْحُولٍ قَالَ: "إِنْ كَانَ فِي الْجَمَاعَةِ فَضْلٌ فَإِنَّ السَّلَامَةَ فِي الْعُزْلَةِ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ .
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ .
مکحول رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اگر جماعت (لوگوں کے میل جول) میں کوئی فضیلت و برتری ہے تو بلاشبہ عافیت اور سلامتی گوشہ نشینی اور تنہائی اختیار کرنے میں ہی ہے“، اس اثر کو امام مسدد نے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الزهد/حدیث: 7305]
تخریج الحدیث: «المطالب (3241): مسدد عن عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن مكحول؛ رجاله ثقات (من الحفظ)»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، مقطوع من قول مكحول؛ إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥مسدد بن مسرهد | ثقة حافظ | |
👤←👥مكحول بن أبي مسلم مكحول بن أبي مسلم ← مسدد بن مسرهد | ثقة فقيه ، كثير الإرسال ، مشهور |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7305 in Urdu
مكحول بن أبي مسلم ← مسدد بن مسرهد