🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1931. باب فيما كان في زمن عثمان بن عفان رضي الله عنه
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کے زمانے میں جو کچھ ہوا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7376
وَعَنْ أَبِي لَيْلَى الْكِنْدِيِّ قَالَ: "أَشْرَفَ عَلَيْنَا عُثْمَانُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَوْمَ الدَّارِ فَقَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، لَا تَقْتُلُونِي؛ فَإِنَّكُمُ إِنْ قَتَلْتُمُونِي كُنْتُمْ هَكَذَا - وَشَبَّكَ بَيْنَ أَصَابِعِهِ ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ مَوْقُوفًا بِإِسْنَادٍ حَسَنٍ.
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ”یومِ دار“ (محاصرے کے دن) لوگوں کی طرف متوجہ ہو کر فرمایا: ”اے لوگو! مجھے قتل نہ کرو؛ کیونکہ اگر تم نے مجھے قتل کر دیا تو تم اس طرح (باہم دست و گریبان) ہو جاؤ گے“، اور آپ رضی اللہ عنہ نے اپنے دونوں ہاتھوں کی انگلیاں ایک دوسرے میں پیوست کر کے دکھائیں۔ اسے امام احمد بن منیع نے موقوفاً روایت کیا ہے اور اس کی سند حسن ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الفتن/حدیث: 7376]
تخریج الحدیث: «رواه أحمد بن منيع موقوفا بإسناد حسن»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أحمد بن منيع البغويثقة حافظ
👤←👥أبو ليلى الكندي
Newأبو ليلى الكندي ← أحمد بن منيع البغوي
ثقة
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7376 in Urdu