🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1967. باب ما جاء في خير الناس وشرهم
بہترین اور بدترین لوگوں کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7511
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: "شَرُّ النَّاسِ ثَلَاثَةٌ: مُتَكَبِّرٌ عَلَى وَالِدَيْهِ يَحْقِرُهُمَا، وَرَجُلٌ سَعَى فِي فَسَادٍ بَيْنَ رَجُلٍ وَامْرَأَتِهِ يَنْصُرُهُ عَلَيْهَا غَيْرَ الْحَقِّ حَتَّى فَرَّقَ بَيْنَهُمَا ثُمَّ خَلَفَ بَعْدَهُ، وَرَجُلٌ سَعَى فِي فَسَادٍ بَيْنَ النَّاسِ بِالْكَذِبِ حَتَّى يَتَعَادَوْا وَيَتَبَاغَضُوا ". رَوَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ؛ لِضَعْفِ مُوسَى بْنِ عُبَيْدَةَ .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”لوگوں میں سب سے بدتر تین شخص ہیں: ایک وہ جو اپنے والدین کے سامنے تکبر کرتا ہے اور انہیں حقیر سمجھتا ہے، دوسرا وہ شخص جو میاں بیوی کے درمیان بگاڑ پیدا کرنے کی تگ و دو کرتا ہے اور شوہر کی بیوی کے خلاف ناحق مدد کرتا ہے یہاں تک کہ ان کے درمیان علیحدگی کروا دیتا ہے پھر اس (شوہر) کے بعد خود اس کی جگہ لے لیتا ہے، اور تیسرا وہ شخص جو جھوٹ کے ذریعے لوگوں کے درمیان فساد پیدا کرنے کی کوشش کرتا ہے یہاں تک کہ وہ ایک دوسرے کے دشمن ہو جائیں اور باہم بغض و عناد رکھنے لگیں۔“ اسے اسحاق بن راہویہ نے روایت کیا ہے اور اس کی سند موسیٰ بن عبیدہ کے ضعیف ہونے کی وجہ سے کمزور ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الفتن/حدیث: 7511]
تخریج الحدیث: «رواه إسحاق بن راهويه بسند ضعيف؛ لضعف موسى بن عبيدة»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥موسى بن عبيدة بن نشيط الحميريضعيف ، ولا سيما في عبد الله بن دينار ، وكان عابدا
👤←👥إسحاق ابن راهويه
Newإسحاق ابن راهويه ← موسى بن عبيدة بن نشيط الحميري
ثقة حافظ مجتهد
👤←👥عمر بن الخطاب
Newعمر بن الخطاب ← إسحاق ابن راهويه
أمير المؤمنين مشهور جم المناقب
👤←👥عبد الله بن عباس
Newعبد الله بن عباس ← عمر بن الخطاب
أحد المكثرين من الصحابة
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7511 in Urdu