🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1978. باب ما يكون في هذه الأمة من فساد وخسف وقذف
اس امت میں ہونے والے فساد، خسف (زمین میں دھنسنے) اور قذف (پتھر برسنے) کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7549
وَعَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَا تَفْنَى هَذِهِ الْأُمَّةُ حَتَّى يَقُومَ الرَّجُلُ إِلَى الْمَرْأَةِ فَيَفْتَرِشَهَا فِي الطَّرِيقِ فَيَكُونُ خِيَارُهُمْ يَوْمَئِذٍ مَنْ يَقُولُ: لَوْ وَارَيْتَهَا وَرَاءَ هَذَا الْحَائِطِ ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مَوْقُوفًا، وَرَوَاهُ أَبُو يَعْلَى مَرْفُوعًا، وَرُوَاتُهُمَا ثِقَاتٌ.
وَلَهُ شَاهِدٌ مِنْ حَدِيثِ أَبِي أُمَامَةَ، وَتَقَدَّمَ فِي الْأَشْرِبَةِ فِي بَابِ الْمَعَازِفِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں میری جان ہے! یہ امت اس وقت تک ختم نہیں ہوگی جب تک ایسا (بگاڑ) نہ پیدا ہو جائے کہ ایک مرد سرِ عام راستے میں عورت کے ساتھ بدکاری کرے گا، پھر اس زمانے میں ان کے درمیان سب سے بہتر انسان وہ ہوگا جو کہے گا: کاش تم اسے اس دیوار کی اوٹ میں کر لیتے۔“ اس حدیث کو امام مسدد نے موقوفاً جبکہ امام ابو یعلیٰ نے مرفوعاً روایت کیا ہے اور ان دونوں کے راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الفتن/حدیث: 7549]
تخریج الحدیث: «أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12475، 12476»

الحكم على الحديث:
موقوف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو أمامة الباهليصحابي مشهور
👤←👥أبو يعلى الموصلي
Newأبو يعلى الموصلي ← أبو أمامة الباهلي
ثقة مشهور
👤←👥مسدد بن مسرهد
Newمسدد بن مسرهد ← أبو يعلى الموصلي
ثقة حافظ
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7549 in Urdu