🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2020. باب في مجازاة أهل الصبر وأهل الفضل وغيرهم
اہلِ صبر، اہلِ فضل اور دیگر لوگوں کو بدلہ دیے جانے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7788
وَعَنْ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: "بَلَغَنَا أَنَّهُ إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ، نَادَى مُنَادٍ: أَيْنَ أَهْلُ الْعَفْوِ؟ قَالَ: فَيُكَافِئَهُمُ اللَّهُ - تَعَالَى - بِمَا كَانَ مِنْ عَفْوِهِمْ عَنِ النَّاسِ ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، وَفِي سَنَدِهِ كَوْثَرُ بْنُ حَكِيمٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم تک یہ بات پہنچی ہے کہ جب قیامت کا دن برپا ہوگا تو ایک پکارنے والا ندا دے گا کہ درگزر کرنے والے لوگ کہاں ہیں؟ پس اللہ تعالیٰ انہیں لوگوں کو معاف کر دینے کے صلے میں جزا و ثواب عطا فرمائے گا“، اس روایت کو احمد بن منیع نے نقل کیا ہے اور اس کی سند میں کوثر بن حکیم ہے جو کہ ضعیف ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب القيامة وأهوالها/حدیث: 7788]
تخریج الحدیث: «رواه أحمد بن منيع، وفي سنده كوثر بن حكيم، وهو ضعيف»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أحمد بن منيع البغويثقة حافظ
👤←👥أبو بكر الصديق
Newأبو بكر الصديق ← أحمد بن منيع البغوي
خليفة رسول الله صلى الله عليه وسلم
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7788 in Urdu