الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2030. باب فيمن تصدق ومات وهو مشرك
جس نے صدقہ کیا اور شرک کی حالت میں مر گیا۔
حدیث نمبر: 7820
وَعَنْ أَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قُلْتُ: "يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنْ أُمِّي كَانَتْ تَصِلُ الرَّحِمَ وَتَفْعَلُ وَتَفْعَلُ وَمَاتَتْ مُشْرِكَةً فَأَيْنَ هِيَ؟ قَالَ: هِيَ فِي النَّارِ. قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ فَأَيْنَ أُمُّكَ؟ قَالَ: أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ أُمُّكَ مَعَ أُمِّي ".
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
وَرَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ بِلَفْظِ: "قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ أَيْنَ أُمِّي؟ قَالَ: أُمُّكَ فِي النَّارِ. قَالَ: قُلْتُ: أَيْنَ مَنْ مَضَى مِنْ أَهْلِكَ؟ قَالَ: أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ أُمُّكَ مَعَ أُمِّي؟.
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
وَرَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ بِلَفْظِ: "قُلْتُ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ أَيْنَ أُمِّي؟ قَالَ: أُمُّكَ فِي النَّارِ. قَالَ: قُلْتُ: أَيْنَ مَنْ مَضَى مِنْ أَهْلِكَ؟ قَالَ: أَمَا تَرْضَى أَنْ تَكُونَ أُمُّكَ مَعَ أُمِّي؟.
سیدنا ابو رزین العقیلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میری والدہ صلہ رحمی کیا کرتی تھیں اور وہ بہت سے دیگر نیک کام بھی کیا کرتی تھیں، مگر ان کی وفات شرک کی حالت میں ہوئی، تو اب وہ کہاں ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ آگ میں ہیں۔“ میں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! تو پھر آپ کی والدہ کہاں ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا تم اس بات پر راضی نہیں ہو کہ تمہاری ماں میری ماں کے ساتھ ہو؟“ اسے امام ابو داود طیالسی نے روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں، نیز اسے امام ابو بکر بن ابی شیبہ اور امام احمد بن حنبل نے ان الفاظ کے ساتھ بھی روایت کیا ہے کہ ”میں نے عرض کی: اے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ! میری والدہ کہاں ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہاری ماں آگ میں ہے۔“ میں نے دریافت کیا: ”آپ کے اہل خانہ میں سے جو لوگ انتقال کر چکے ہیں وہ کہاں ہیں؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا تم اس بات پر راضی نہیں ہو کہ تمہاری ماں میری ماں کے ساتھ ہو؟“۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب صفة النار وأهلها/حدیث: 7820]
تخریج الحدیث: «رواه أبو داود الطيالسي ورواته ثقات»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 15756، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 456»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 15756، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 456»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أحمد بن حنبل | ثقة حافظ فقيه حجة | |
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة أبو بكر ابن أبي شيبة ← أحمد بن حنبل | ثقة حافظ ، صاحب تصانيف | |
👤←👥أبو داود الطيالسي أبو داود الطيالسي ← أبو بكر ابن أبي شيبة | ثقة حافظ , غلط في أحاديث | |
👤←👥لقيط بن صبرة العقيلي لقيط بن صبرة العقيلي ← أبو داود الطيالسي | صحابي مشهور |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7820 in Urdu
أبو بكر ابن أبي شيبة ← أحمد بن حنبل