🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2042. باب ما جاء في مفتاح الجنة وثمنها وصفتها
جنت کی کنجی، اس کی قیمت اور اس کی صفت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7849
عَنْ سَعِيدِ بْنِ رُمَّانَةَ قَالَ: "قِيلَ لَوَهْبِ بْنِ مُنَبِّهٍ: أَلَيْسَ مِفْتَاحُ الْجَنَّةِ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ؟ قَالَ: بَلَى وَلَكِنْ لَيْسَ مِنْ مِفْتَاحٍ إِلَّا وَلَهُ أَسْنَانٌ، فَمَنْ أَتَى الْبَابَ بِأَسْنَانِهِ فُتِحَ لَهُ وَمَنْ لَمْ يَأْتِ الْبَابَ بِأَسْنَانِهِ لَمْ يُفْتَحْ لَهُ ".
رَوَاهُ إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ بِإِسْنَادٍ حَسَنٍ، وَقَدْ عَلَّقَهُ الْبُخَارِيُّ لَوَهْبٍ.
وَلَهُ شَاهِدٌ مَرْفُوعٌ مِنْ حَدِيثِ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، وَالْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي كِتَابِ الدُّعَاءِ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ.
وہب بن منبہ سے مروی ہے کہ ان سے دریافت کیا گیا: ”کیا «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ» ”اللہ کے سوا کوئی معبودِ برحق نہیں“ جنت کی کنجی نہیں ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”کیوں نہیں، لیکن ایسی کوئی کنجی نہیں ہے مگر یہ کہ اس کے دندانے ہوتے ہیں، پس جو شخص (جنت کے) دروازے پر ایسی کنجی لے کر آئے گا جس کے دندانے ہوں گے تو اس کے لیے وہ کھول دیا جائے گا اور جو شخص بغیر دندانوں والی کنجی لائے گا اس کے لیے نہیں کھولا جائے گا“۔ اس روایت کو اسحاق بن راہویہ نے سندِ حسن کے ساتھ بیان کیا ہے، امام بخاری نے بھی اسے وہب بن منبہ سے تعلیقاً نقل کیا ہے، نیز اس کا ایک شاہد سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوع حدیث سے بھی ملتا ہے جسے امام احمد بن حنبل، بزار اور طبرانی نے ’کتاب الدعاء‘ میں ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب صفة الجنة/حدیث: 7849]
تخریج الحدیث: «رواه إسحاق بن راهويه بإسناد حسن، وقد علقه البخاري لوهب»
«رواه أحمد بن حنبل، والبزار والطبراني في كتاب الدعاء بسند ضعيف»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن / إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الطبرانيالحافظ الثبت
👤←👥البزار
Newالبزار ← الطبراني
الحافظ
👤←👥أحمد بن حنبل
Newأحمد بن حنبل ← البزار
ثقة حافظ فقيه حجة
👤←👥معاذ بن جبل
Newمعاذ بن جبل ← أحمد بن حنبل
مشهور ، من أعيان الصحابة
👤←👥البخاري
Newالبخاري ← معاذ بن جبل
جبل الحفظ وإمام الدنيا في فقه الحديث
👤←👥إسحاق ابن راهويه
Newإسحاق ابن راهويه ← البخاري
ثقة حافظ مجتهد
👤←👥وهب بن منبه
Newوهب بن منبه ← إسحاق ابن راهويه
ثقة
👤←👥سعيد بن رمانة
Newسعيد بن رمانة ← وهب بن منبه
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7849 in Urdu