الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2054. باب ما جاء في المتحابين في الله
اللہ کی خاطر باہم محبت کرنے والوں کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7915
وَعَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "إِذَا أَحَبَّ أَحَدُكُمْ عَبْدًا فَلْيُخْبِرْهُ، فَإِنَّهُ يَجِدُ لَهُ مِثْلَ الَّذِي يَجِدُ ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مُرْسَلًا، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ مُرْسَلًا، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ.
عمرو بن میمون رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص کسی بندے سے (اللہ کی رضا کے لیے) محبت کرے تو اسے اس کی اطلاع دے دے، کیونکہ وہ بھی اپنے دل میں اس کے لیے ویسا ہی قلبی لگاؤ پائے گا جیسا یہ اس کے لیے پاتا ہے۔“ اس حدیث کو امام مسدد نے مرسلًا روایت کیا ہے اور اس کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب صفة الجنة/حدیث: 7915]
تخریج الحدیث: «رواه مسدد مرسلا، ورواته ثقات»
الحكم على الحديث:
مرسل
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥مسدد بن مسرهد | ثقة حافظ | |
👤←👥عمرو بن ميمون الأودي عمرو بن ميمون الأودي ← مسدد بن مسرهد | ثقة عابد |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7915 in Urdu
عمرو بن ميمون الأودي ← مسدد بن مسرهد