الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2054. باب ما جاء في المتحابين في الله
اللہ کی خاطر باہم محبت کرنے والوں کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7928
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ أَحْدَثَ أَخًا فِي الْإِسْلَامِ رَفَعَهُ اللَّهُ بِهَا دَرَجَةً فِي الْجَنَّةِ، وَمَا تَوَادَّ عَبْدَانِ فِي اللَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - فَيُفَرَّقُ بَيْنَهُمَا إِلَّا مِنْ ذَنْبٍ، وَمَا تَوَادَّ عَبْدَانِ فِي اللَّهِ - عَزَّ وَجَلَّ - إِلَّا كَانَ أَفْضَلَهُمَا عَنْدَ اللَّهِ أَشَدُّهُمَا حُبًّا لِصَاحِبِهِ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ وَالْحَاكِمُ وَصَحَّحَهُ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ، وَالطَّبَرَانِيُّ، وَابْنُ حِبَّانَ فِي صَحِيحِهِ وَالْحَاكِمُ وَصَحَّحَهُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو شخص اسلام میں (اللہ کی رضا کی خاطر) کوئی نیا بھائی بناتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے جنت میں اس کا ایک درجہ بلند فرما دیتا ہے، اور جب بھی دو بندے اللہ عزوجل کے لیے ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، پھر ان کے درمیان اگر جدائی ہوتی ہے تو وہ (کسی نہ کسی) گناہ ہی کی وجہ سے ہوتی ہے، اور جب بھی دو بندے اللہ عزوجل کی خاطر باہم محبت کرتے ہیں تو اللہ کے ہاں ان دونوں میں سے زیادہ فضیلت والا وہ ہوتا ہے جو اپنے ساتھی سے زیادہ شدید محبت رکھنے والا ہو۔“ اسے ابو یعلیٰ موصلی، طبرانی اور ابنِ حبان نے اپنی صحیح میں روایت کیا ہے، نیز امام حاکم نے بھی اسے روایت کیا اور صحیح قرار دیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب صفة الجنة/حدیث: 7928]
الحكم على الحديث:
الحديث صحيح من طريق آخر
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الحاكم | إمام صدوق | |
👤←👥ابن حبان ابن حبان ← الحاكم | كان من أئمة زمانه، رأسا في معرفة الحديث | |
👤←👥الطبراني الطبراني ← ابن حبان | الحافظ الثبت | |
👤←👥أبو يعلى الموصلي أبو يعلى الموصلي ← الطبراني | ثقة مشهور |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7928 in Urdu
ابن حبان ← الحاكم