الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
139. باب الإبراد بالظهر في شدة الحر
سخت گرمی میں ظہر کو ٹھنڈے وقت میں پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 803
وَقَالَ مُسَدَّدُ: ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: أَظُنُّهُ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَبْرِدُوا بِالظَّهْرِ فِي الْحَرِّ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أَبْرِدُوا بِالظُّهْرِ فِي الْحَرِّ ".
قَالَ أَبُو يَعْلَى: هَكَذَا حَدَّثَنَا بِهِ عَبْدُ الْأَعْلَى عَلَى الشَّكِّ.
قُلْتُ: حَدِيثُ عَائِشَةَ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ فِي مُسْنَدِهِ: ثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دَاوُدَ الْخُرَيْبِيُّ، ثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ؛ فَأَبْرِدُوا بِالصَّلَاةِ ".
قَالَ الْبَزَّارُ: لَا نَعْلَمُهُ عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا مِنْ هَذَا الْوَجْهِ، وَهُوَ غَرِيبٌ.

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”شدید گرمی کے موسم میں ظہر کی نماز ٹھنڈے وقت میں (تاخیر سے) ادا کیا کرو۔“
امام ابو یعلیٰ موصلی رحمہ اللہ نے بھی اسے روایت کیا ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”گرمی میں ظہر کی نماز ٹھنڈے وقت میں ادا کرو۔“
امام ابو یعلیٰ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اسی طرح ہمیں عبد الاعلیٰ نے یہ روایت شک کے ساتھ بیان کی ہے۔
میں (علامہ بوصیری) کہتا ہوں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی اس حدیث کے تمام راوی ثقہ ہیں۔
امام بزار رحمہ اللہ نے اسے اپنی مسند میں روایت کیا ہے کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک گرمی کی شدت جہنم کی تپش کے پھیلاؤ سے ہے، لہٰذا تم نماز کو ٹھنڈے وقت میں ادا کیا کرو۔“
امام بزار رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہمارے علم کے مطابق سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے اور یہ غریب ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المواقيت/حدیث: 803]

تخریج الحدیث: «قلت: حديث عائشة رجاله ثقات»
«(803/1) أخرجه صحيح البخاري برقم: 513، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11098، 11179، وأخرجه شرح السنة برقم: 364»
«(803/2) أخرجه صحيح البخاري برقم: 513، 514، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11098، 11179، 20868، 20930، 21023، وأخرجه شرح السنة برقم: 364، 363، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 976، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 158، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 401، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 328، 329، 394، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 8243، 9789»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
الرواة الحديث:
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 803 in Urdu
البزار ← عائشة بنت أبي بكر الصديق