🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. بَقِيَّةُ قَوْلِهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرُوا أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ
نبی ﷺ کے فرمان ”ابوبکر کو کہو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں“ کی بقیہ روایات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 107
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا تَلِيدٌ، قَالَ: سَمِعْتُ مَنْصُورًا يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ أَصْبَحَ مِنْكُمُ الْيَوْمَ صَائِمًا؟" قَالَ الصِّدِّيقُ: أَنَا، قَالَ: "مَنْ تَصَدَّقَ مِنْكُمُ الْيَوْمَ عَلَى سَائِلٍ بِشَيْءٍ؟" قَالَ: قَالَ الصِّدِّيقُ: أَنَا، قَالَ: "مَنْ عَادَ مِنْكُمُ الْيَوْمَ مَرِيضًا؟ قَالَ: قَالَ الصِّدِّيقُ: أَنَا، قَالَ: "مَنْ شَيَّعَ مِنْكُمُ الْيَوْمَ جِنَازَةً؟" قَالَ: قَالَ الصِّدِّيقُ: أَنَا، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَا كَانَ اللَّهُ لِيَجْمَعَ هَذِهِ الْخِصَالَ إِلَّا لِرَجُلٍ مِنْ أَهْلِ الْجَنَّةِ".
منصور رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”آج تم میں سے کون روزے سے ہے؟“ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”میں ہوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”آج تم میں سے کس نے کسی سائل کو کچھ صدقہ دیا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”میں نے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”آج تم میں سے کس نے کسی مریض کی عیادت کی ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”میں نے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”آج تم میں سے کون جنازے کے ساتھ گیا ہے؟“ انہوں نے عرض کیا: ”میں ہوں۔“ تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ تعالیٰ ان اوصاف کو کسی ایسے شخص میں ہی جمع فرماتا ہے جو اہل جنت میں سے ہو۔“ [فضائل الصحابة/فضائل أبي بكر الصديق رحمة الله عليه ورضوانه/حدیث: 107]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده ضعيف جداً لأجل تليد مع اعضاله، ومنصور هو ابن المعتمر بن عبدالله وسبق في ٨٢ . .» ‏‏‏‏
«صحيح مسلم: 1028»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥تليد بن سليمان المحاربي الأعرجرافضي ، ضعيف
👤←👥أحمد بن حنبل
Newأحمد بن حنبل ← تليد بن سليمان المحاربي الأعرج
ثقة حافظ فقيه حجة
👤←👥عبد الله بن أحمد بن حنبل
Newعبد الله بن أحمد بن حنبل ← أحمد بن حنبل
ثقة
Fada'il al-Sahabah Hadith 107 in Urdu