الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
161. مِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان، ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی عبداللہ (بن احمد) کے علاوہ دیگر شیوخ سے روایات میں سے۔
حدیث نمبر: 1127
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ هِشَامِ بْنِ الْبَخْتَرِيِّ، قَثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعِجْلِيُّ، قَثَنَا الْفُضَيْلُ بْنُ مَرْزُوقٍ ، عَنْ عَطِيَّةَ الْعَوْفِيِّ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أُعْطِيتُ فِي عَلِيٍّ خَمْسًا، هُنَّ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنَ الدُّنْيَا وَمَا فِيهَا: أَمَّا وَاحِدَةٌ، فَهُوَ تُكَايَ بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ حَتَّى يَفْرُغَ مِنَ الْحِسَابِ، وَأَمَّا الثَّانِيَةُ، فَلِوَاءُ الْحَمْدِ بِيَدِهِ، آدَمُ عَلَيْهِ السَّلَامُ وَمَنْ وُلِدَ تَحْتَهُ، وَأَمَّا الثَّالِثَةُ، فَوَاقِفٌ عَلَى عُقْرِ حَوْضِي يَسْقِي مَنْ عَرَفَ مِنْ أُمَّتِي، وَأَمَّا الرَّابِعَةُ، فَسَاتِرٌ عَوْرَتِي وَمُسَلِّمِي إِلَى رَبِّي عَزَّ وَجَلَّ، وَأَمَّا الْخَامِسَةُ، فَلَسْتُ أَخْشَى عَلَيْهِ أَنْ يَرْجِعَ زَانِيًا بَعْدَ إِحْصَانٍ، وَلَا كَافِرًا بَعْدَ إِيمَانٍ ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے علی رضی اللہ عنہ کے بارے میں پانچ ایسی خصلتیں عطا کی گئی ہیں جو مجھے دنیا اور جو کچھ اس میں ہے اس سے زیادہ محبوب ہیں:
پہلی یہ کہ وہ اللہ عزوجل کے حضور میرے سامنے میرا سہارا ہوں گے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ حساب سے فارغ ہو جائے،
دوسری یہ کہ «لواء الحمد» (حمد کا جھنڈا) ان کے ہاتھ میں ہوگا، سیدنا آدم علیہ السلام اور ان کی تمام اولاد اس کے نیچے ہوگی،
تیسری یہ کہ وہ میرے حوض کے کنارے پر کھڑے ہوں گے اور میری امت کے جن لوگوں کو پہچانیں گے انہیں سیراب کریں گے،
چوتھی یہ کہ وہ میری پردہ پوشی کرنے والے اور مجھے میرے رب عزوجل کے سپرد کرنے والے ہوں گے،
اور پانچویں یہ کہ مجھے ان کے بارے میں یہ اندیشہ نہیں کہ وہ پاک دامنی کے بعد بدکاری کریں گے، اور نہ ہی ایمان لانے کے بعد کفر کی طرف لوٹیں گے۔“ [فضائل الصحابة/أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه/حدیث: 1127]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: موضوع والمتهم به حسين بن عبدالله أبو علي العجلي فهو متروك وضاع، قال الدارقطني يضع الأحاديث على الثقات وقال ابن عدى يشبه أن يكون ممن يضع الحديث وقال الخطيب كان غير ثقة. .»
«ذخائر العقبي للطبري، ص: 18»
«ذخائر العقبي للطبري، ص: 18»
الحكم على الحديث:
موضوع
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥علي بن أبي طالب | أحد العشرة | |
👤←👥أبو سعيد الخدري أبو سعيد الخدري ← علي بن أبي طالب | له ولأبيه صحبة | |
👤←👥عطية بن سعد العوفي عطية بن سعد العوفي ← أبو سعيد الخدري | صدوق يخطئ كثيرا ، وكان شيعيا مدلسا | |
👤←👥فضيل بن مرزوق الأغر فضيل بن مرزوق الأغر ← عطية بن سعد العوفي | صدوق يهم ورمي بالتشيع | |
👤←👥الحسين بن عبيد الله العجلي الحسين بن عبيد الله العجلي ← فضيل بن مرزوق الأغر | يروي عن مالك وغيره الموضوعات، وقال ممن يضع الحديث | |
👤←👥ابن أبى الدميك محمد بن هشام بن علي ابن أبى الدميك محمد بن هشام بن علي ← الحسين بن عبيد الله العجلي |
Fada'il al-Sahabah Hadith 1127 in Urdu
أبو سعيد الخدري ← علي بن أبي طالب