الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
161. مِنْ فَضَائِلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ شُيُوخِهِ غَيْرِ عَبْدِ اللَّهِ
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان، ابوبکر بن مالک (القطیعی) کی عبداللہ (بن احمد) کے علاوہ دیگر شیوخ سے روایات میں سے۔
حدیث نمبر: 1211
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، نَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ، هُوَ ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَبُعٍ ، قَالَ: خَطَبَنَا عَلِيٌّ فَقَالَ: وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّةَ، وَبَرَأَ النَّسَمَةَ، لَتُخْضَبَنَّ هَذِهِ مِنْ هَذِهِ، قَالَ: قَالَ النَّاسُ: فَأَعْلِمْنَا مَنْ هُوَ، فَوَاللَّهِ لَنُبِيرَنَّهُ أَوْ لَنُبِيرَنَّ عِتْرَتَهُ، قَالَ: أَنْشُدُكُمْ بِاللَّهِ أَنْ يُقْتَلَ بِي غَيْرُ قَاتِلِي، قَالُوا: إِنْ كُنْتَ قَدْ عَلِمْتَ ذَلِكَ اسْتَخْلِفْ إِذًا، قَالَ: لَا، وَلَكِنْ أَكِلُكُمْ إِلَى مَا وَكَلَكُمْ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
عبد اللہ بن سُبُع رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ہمیں خطبہ دیا اور فرمایا: «وَالَّذِي فَلَقَ الْحَبَّةَ، وَبَرَأَ النَّسَمَةَ» ”اس ذات کی قسم جس نے دانے کو پھاڑا اور جان کو پیدا کیا! یہ (داڑھی) اس (سر کے خون) سے ضرور رنگ دی جائے گی۔“
راوی کہتے ہیں کہ لوگوں نے عرض کیا: ”تو ہمیں بتا دیجیے کہ وہ شخص کون ہے؟ اللہ کی قسم! ہم اسے یا اس کی نسل کو نیست و نابود کر دیں گے۔“
انہوں نے فرمایا: ”میں تمہیں اللہ کا واسطہ دیتا ہوں کہ میرے بدلے میرے قاتل کے سوا کسی اور کو قتل نہ کیا جائے۔“
لوگوں نے کہا: ”اگر آپ کو اس (شہادت) کا علم ہے تو پھر کسی کو اپنا خلیفہ نامزد فرما دیجیے۔“
انہوں نے فرمایا: ”نہیں، بلکہ میں تمہیں اسی حال پر چھوڑتا ہوں جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تمہیں چھوڑا تھا۔“ [فضائل الصحابة/أخبار أمير المؤمنين علي بن أبي طالب وزهده رضوان الله عليه/حدیث: 1211]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح وعبدالله بن سبع ويقال ابن سبيع روى عنه سالم بن أبي الجعد وسلمة بن كهيل وذكره ابن حبان في الثقات. .»
«مسند الامام احمد: 156/1»
«مسند الامام احمد: 156/1»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥علي بن أبي طالب | أحد العشرة | |
👤←👥عبد الله بن سبع أو سبيع عبد الله بن سبع أو سبيع ← علي بن أبي طالب | مقبول | |
👤←👥سلمة بن كهيل الحضرمي سلمة بن كهيل الحضرمي ← عبد الله بن سبع أو سبيع | ثقة | |
👤←👥الأعمش الأعمش ← سلمة بن كهيل الحضرمي | ثقة حافظ , عارف بالقراءات ورع لكنه يدلس | |
👤←👥أبو بكر بن عياش أبو بكر بن عياش ← الأعمش | ثقة عابد ، إلا أنه لما كبر ساء حفظه ، وكتابه صحيح | |
👤←👥الأسود بن عامر شاذان الأسود بن عامر شاذان ← أبو بكر بن عياش | ثقة | |
👤←👥أحمد بن حنبل أحمد بن حنبل ← الأسود بن عامر شاذان | ثقة حافظ فقيه حجة | |
👤←👥عبد الله بن أحمد بن حنبل عبد الله بن أحمد بن حنبل ← أحمد بن حنبل | ثقة |
Fada'il al-Sahabah Hadith 1211 in Urdu
عبد الله بن سبع أو سبيع ← علي بن أبي طالب