الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
184. (بَابٌ: خَالِدٌ سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِ اللَّهِ)
(سیدنا خالد رضی اللہ عنہ کے اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہونے کا بیان)۔
حدیث نمبر: 1279
فَقَالَ أَبُو عُبَيْدَةَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: "خَالِدٌ سَيْفٌ مِنْ سُيُوفِ اللَّهِ، وَنِعْمَ فَتَى الْعَشِيرَةِ" حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ: أَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، إِنَّ أَهْلَ الْيَمَنِ لَمَّا قَدِمُوا عَلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَأَلُوهُ أَنْ يَبْعَثَ مَعَهُمْ رَجُلًا يُعَلِّمُهُمْ، فَبَعَثَ أَبَا عُبَيْدَةَ وَقَالَ: "هُوَ أَمِينُ هَذِهِ الْأُمَّةِ".
سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”خالد اللہ کی تلواروں میں سے ایک تلوار ہے، اور وہ قبیلے کا کیا ہی بہترین جوان ہے!“
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب اہلِ یمن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ ہمارے ساتھ کوئی ایسا شخص روانہ فرمائیں جو ہمیں (دین کی) تعلیم دے، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوعبیدہ رضی اللہ عنہ کو ان کے ساتھ بھیجا اور ارشاد فرمایا: ”یہ اس امت کے امین ہیں۔“ [فضائل الصحابة/فضائل أبي عبيدة بن الجراح رضي الله عنه/حدیث: 1279]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح وهو في المسند ١: ١٢٥ مثله وأخرجه مسلم ٤: ١٨٨١ والفسوي ١: ٤٨٧ وإبن سعد ٣: ٤١١، وأبو داود الطيالسي ٢: ١٥٩ من طريق حماد . .»
«صحيح مسلم: 1881/4؛ الطبقات الكبريٰ لابن سعد: 411/3»
«صحيح مسلم: 1881/4؛ الطبقات الكبريٰ لابن سعد: 411/3»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أنس بن مالك | صحابي مشهور | |
👤←👥ثابت البناني ثابت البناني ← أنس بن مالك | ثقة عابد | |
👤←👥حماد بن سلمة حماد بن سلمة ← ثابت البناني | ثقه عابد ، أثبت الناس في ثابت ، وتغير حفظه بآخره | |
👤←👥يزيد بن هارون يزيد بن هارون ← حماد بن سلمة | ثقة متقن عابد . | |
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة أبو بكر ابن أبي شيبة ← يزيد بن هارون | ثقة حافظ ، صاحب تصانيف |
Fada'il al-Sahabah Hadith 1279 in Urdu
ثابت البناني ← أنس بن مالك