🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
552. (بَابٌ: «لَا يَدْخُلُ قَلْبَ امْرِئٍ الْإِيمَانُ حَتَّى يُحِبَّ أَهْلَ الْبَيْتِ»)
(اس بات کا بیان کہ کسی کے دل میں ایمان داخل نہیں ہوتا جب تک وہ اہل بیت سے محبت نہ کرے)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1791
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ، قَثَنَا أَبِي، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي الضُّحَى ، قَالَ: قَالَ الْعَبَّاسُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا لَنَرَى ضَغَائِنَ فِي وُجُوهِ قَوْمٍ مِنْ وَقَائِعَ أَوْقَعْتَهَا بِهِمْ، قَالَ: وَقَدْ فَعَلُوهَا؟ قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: "مَا كَانُوا لِيُؤْمِنُوا حَتَّى يُحِبُّوكُمْ لِقَرَابَتِي، أَتَرْجُو سَلْهُمْ شَفَاعَتِي يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَلَا يَرْجُوهَا بَنُو عَبْدِ الْمُطَّلِبِ".
ابوالضحی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عباس رضی اللہ عنہ نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! ہم کچھ لوگوں کے چہروں میں ان جنگوں کی وجہ سے کینہ و عداوت کے آثار دیکھتے ہیں جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے خلاف لڑی تھیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”کیا واقعی وہ ایسا کرتے ہیں؟“ انہوں نے عرض کی: ”جی ہاں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ اس وقت تک (کامل) ایمان نہیں لائیں گے جب تک کہ میری قرابت داری کی وجہ سے تم سے محبت نہ کرنے لگیں؛ کیا قبیلہ سَلہم قیامت کے دن میری شفاعت کی امید رکھتا ہے اور بنو عبدالمطلب اس کی امید نہ رکھیں؟“ [فضائل الصحابة/فضائل أبي الفضل العباس بن عبد المطلب عم رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1791]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف وفيه علتان ضعف اسماعيل بن يحيى بن سلمة بن كهيل وإرسال أبي الضحى. ومضى برقم ١٧٥٦ من طريقه. .» ‏‏‏‏
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 3»
«تقدم تخريجه في رقم:1756»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥العباس بن عبد المطلب عم رسول اللهصحابي مشهور
👤←👥مسلم بن صبيح الهمداني
Newمسلم بن صبيح الهمداني ← العباس بن عبد المطلب عم رسول الله
ثقة فاضل
👤←👥عبد الله بن أحمد بن حنبل
Newعبد الله بن أحمد بن حنبل ← مسلم بن صبيح الهمداني
ثقة
Fada'il al-Sahabah Hadith 1791 in Urdu