🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
557. (بَابٌ: «لَا يَدْخُلُ قَلْبَ امْرِئٍ الْإِيمَانُ حَتَّى يُحِبَّ أَهْلَ الْبَيْتِ»)
(اس بات کا بیان کہ کسی کے دل میں ایمان داخل نہیں ہوتا جب تک وہ اہل بیت سے محبت نہ کرے)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1798
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ النَّاقِدُ ، قَثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ بْنِ أَبِي إِسْحَاقَ السَّبِيعِيُّ ، قَثَنَا الْأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي سَبْرَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كَعْبٍ الْقُرَظِيِّ ، قَالَ: قَالَ الْعَبَّاسُ: كَانَ إِذَا جَلَسْنَا إِلَى قُرَيْشٍ وَهُمْ يَتَحَدَّثُونَ قَطَعُوا حَدِيثَهُمْ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا بَلَغَهُ عَنْهُمْ شَيْءٌ خَطَبَهُمْ فَيَتَّعِظُونَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّا إِذَا جَلَسْنَا إِلَى قُرَيْشٍ وَهُمْ يَتَحَدَّثُونَ قَطَعُوا حَدِيثَهُمْ قَالَ: فَخَطَبَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: "مَا بَالُ رِجَالٍ يَتَحَدَّثُونَ، فَإِذَا جَاءَ الرَّجُلُ مِنْ أَهْلِ بَيْتِي، قَطَعُوا حَدِيثَهُمْ؟ فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ، لَا يَدْخُلُ قَلْبَ امْرِئٍ الْإِيمَانُ حَتَّى يُحِبَّهُمْ لِلَّهِ وَيُحِبَّهُمْ لِقَرَابَتِي".
سیدنا عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہمارا حال یہ تھا کہ جب ہم قریش کی مجلس میں بیٹھتے اور وہ باہم گفتگو کر رہے ہوتے تو وہ (ہمیں دیکھ کر) اپنی بات چیت بند کر دیتے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب ان کے متعلق ایسی کسی بات کی اطلاع ملتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں وعظ فرماتے جس سے وہ نصیحت حاصل کرتے۔ چنانچہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! جب ہم قریش کے پاس بیٹھتے ہیں اور وہ باتیں کر رہے ہوتے ہیں تو وہ اپنی گفتگو منقطع کر دیتے ہیں۔“
سیدنا عباس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں خطبہ دیا اور ارشاد فرمایا: ”ان لوگوں کا کیا حال ہے کہ وہ باتیں کر رہے ہوتے ہیں، لیکن جب میرے اہل بیت میں سے کوئی فرد آتا ہے تو وہ اپنی گفتگو ختم کر دیتے ہیں؟ «فَوَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ» قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضے میں میری جان ہے! کسی شخص کے دل میں اس وقت تک ایمان داخل نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ اللہ کی خاطر اور میری قرابت داری کی وجہ سے ان سے محبت نہ کرے۔“ [فضائل الصحابة/فضائل أبي الفضل العباس بن عبد المطلب عم رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1798]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده ضعيف لستر حال أبي سبرة والانقطاع . .» ‏‏‏‏
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3758، وأخرجه مسند أحمد برقم: 17062، وأخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 1»
«سنن ابن ماجه: 1/50؛ مسند البزار: 4/148»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥العباس بن عبد المطلب عم رسول اللهصحابي مشهور
👤←👥محمد بن كعب بن سليم القرظي
Newمحمد بن كعب بن سليم القرظي ← العباس بن عبد المطلب عم رسول الله
ثقة عالم
👤←👥أبو سبرة النخعي
Newأبو سبرة النخعي ← محمد بن كعب بن سليم القرظي
مقبول
👤←👥الأعمش
Newالأعمش ← أبو سبرة النخعي
ثقة حافظ , عارف بالقراءات ورع لكنه يدلس
👤←👥عيسى بن يونس بن أبي إسحاق
Newعيسى بن يونس بن أبي إسحاق ← الأعمش
ثقة مأمون
👤←👥عمرو بن محمد بن بكير
Newعمرو بن محمد بن بكير ← عيسى بن يونس بن أبي إسحاق
ثقة حافظ وهم في حديث
👤←👥عبد الله بن أحمد بن حنبل
Newعبد الله بن أحمد بن حنبل ← عمرو بن محمد بن بكير
ثقة
Fada'il al-Sahabah Hadith 1798 in Urdu