🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
فضائل الصحابة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

فضائل الصحابة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1962)
حدیث نمبر لکھیں:
فضائل الصحابة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
فضائل الصحابة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
55. (بَابُ إِخْبَارِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْفِتْنَةِ وَأَنَّ عُثْمَانَ يَوْمَئِذٍ عَلَى الْهُدَى)
(نبی ﷺ کی طرف سے فتنے کی خبر دینے اور اس وقت سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے ہدایت پر ہونے کا بیان)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 722
حَدَّثَنَا أَبِي ، قَثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ قَالَ أَنَا هِشَامٌ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ فِتْنَةً فَقَرَّبَهَا، فَمَرَّ رَجُلٌ مُتَقَنِّعٌ فَقَالَ: "هَذَا يَوْمَئِذٍ عَلَى الْهُدَى"، قَالَ: فَاتَّبَعْتُهُ حَتَّى أَخَذْتُ بِضَبْعَيْهِ فَحَوَّلْتُ وَجْهَهُ إِلَيْهِ وَكَشَفْتُ عَنْ رَأْسِهِ فَقُلْتُ: هَذَا يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ: "نَعَمْ"، فَإِذَا هُوَ عُثْمَانُ بْنُ عَفَّانَ.
سیدنا کعب بن عجرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس موجود تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک فتنے کا تذکرہ فرمایا اور اسے بہت قریب بتایا، اسی دوران ایک شخص گزرا جس نے (کپڑے سے) اپنا سر اور چہرہ ڈھانپ رکھا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ شخص اس دن ہدایت پر ہو گا۔“ میں اس کے پیچھے ہو لیا یہاں تک کہ میں نے اسے بازوؤں سے پکڑ لیا اور اس کا رخ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب پھیرا اور اس کے سر سے کپڑا ہٹا کر عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! کیا یہ وہی شخص ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ تو دیکھا کہ وہ سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ تھے۔“ [فضائل الصحابة/فضائل عثمان بن عفان رضي الله عنه/حدیث: 722]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح وأخرجه أحمد وابن ماجه كما سبق . .» ‏‏‏‏
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3704، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 111، وأخرجه مسند أحمد برقم: 17663، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20759، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 4608، 8383»
«مسند الامام احمد: 242/4»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عثمان بن عفانأحد السابقين الأولين والخلفاء الأربعة ، والعشرة المبشرة
👤←👥كعب بن عجرة
Newكعب بن عجرة ← عثمان بن عفان
صحابي مشهور
👤←👥محمد بن سيرين
Newمحمد بن سيرين ← كعب بن عجرة
ثقة ثبت عابد كبير القدر ، كان لا يرى الرواية بالمعنى
👤←👥هشام بن حسان العتكي
Newهشام بن حسان العتكي ← محمد بن سيرين
ثقة من أثبت الناس في ابن سيرين ، وفي روايته عن الحسن وعطاء مقال لأنه قيل : كان يرسل عنهما
👤←👥يزيد بن هارون
Newيزيد بن هارون ← هشام بن حسان العتكي
ثقة متقن عابد .
👤←👥أحمد بن حنبل
Newأحمد بن حنبل ← يزيد بن هارون
ثقة حافظ فقيه حجة
Fada'il al-Sahabah Hadith 722 in Urdu