🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
250. باب الأمر بالدعاء وفضله وبيان جمل من أدعيته صلى الله عليه وسلم
باب: دعا کا حکم، اس کی فضیلت اور نبی کریم ﷺ کی کچھ دعاؤں کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1493
وعن ابن مسعود - رضي الله عنه - قَالَ: كَانَ من دعاءِ رسُولِ الله - صلى الله عليه وسلم: «اللَّهُمَّ إنِّي أَسْألُكَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ، والسَّلامَةَ مِنْ كُلِّ إثْمٍ، والغَنِيمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ، والفَوْزَ بالجَنَّةِ، والنَّجَاةَ مِنَ النَّارِ» . رواه الحاكم أَبُو عبد الله، وقال: «حديث صحيح عَلَى شرط مسلمٍ» .
سیدنا (عبداللہ) بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی دعاؤں میں سے (ایک دعا یہ) تھی: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ مُوجِبَاتِ رَحْمَتِكَ، وَعَزَائِمَ مَغْفِرَتِكَ، وَالسَّلَامَةَ مِنْ كُلِّ إِثْمٍ، وَالْغَنِيمَةَ مِنْ كُلِّ بِرٍّ، وَالْفَوْزَ بِالْجَنَّةِ، وَالنَّجَاةَ مِنَ النَّارِ» (اے اللہ! میں تجھ سے ان (اعمال) کا سوال کرتا ہوں جو تیری رحمت کو واجب کرنے والے ہوں اور جو تیری مغفرت کو یقینی بنانے والے ہوں، اور ہر گناہ سے سلامتی، ہر نیکی میں سے حصہ، جنت کے ذریعے کامیابی اور جہنم سے نجات کا (سوال کرتا ہوں)۔)
(اسے حاکم ابوعبداللہ نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث مسلم کی شرط پر صحیح ہے) [رياض الصالحين/كتاب الدعوات/حدیث: 1493]
تخریج الحدیث: أخرجه: الحاكم 1/ 525، وهو حديث ضعيف.
قال الألباني في تحقيق رياض الصالحين: قلت: كذا قال وفيه من اختلط انظر (الضعيفة) رقم (2908)
قال الشيخ الألباني: ضعيف

الحكم على الحديث:
د. ماهر الفحل: وهو حديث ضعيف


Riyad al-Salihin Hadith 1493 in Urdu