🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
395. الحادي والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الزهد وقصر الأمل
ایمان کی شاخوں میں سے اکہترویں شاخ: زہد اور امیدیں کم رکھنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10020
قَالَ وَحَدَّثَنِي سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِيِّ قَالَ: لَمَّا بُعِثَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَتْ إِبْلِيسَ جُنُودُهُ، فَقَالُوا: لَقَدْ بُعِثَ نَبِيٌّ، وَأُخْرِجَتْ أُمَّتُهُ، فَقَالَ: يُحِبُّونَ الدُّنْيَا؟ قَالُوا: نَعَمْ، قَالَ: لَئِنْ كَانُوا جَمِيعًا يُحِبُّونَهَا مَا أُبَالِي أَنْ لَا يَعْبُدُوا الْأَوْثَانَ، وَأَنَا أَغْدُو عَلَيْهِمْ وَأَرُوحُ بِثَلَاثَةٍ: أَخْذُ الْمَالِ مِنْ غَيْرِ حَقِّهِ، وَإِنْفَاقُهُ فِي غَيْرِ حَقِّهِ، وَإِمْسَاكُهُ عَنْ حَقِّهِ، وَالشَّرُّ كُلُّهُ لَهَا تَبَعٌ.
سیدنا ابوامامہ باہلی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”جب محمد صلی اللہ علیہ وسلم مبعوث کیے گئے تو ابلیس کے پاس اس کے لشکر آئے اور کہنے لگے: ”ایک نبی مبعوث ہو گیا ہے اور اس کی امت کو (لوگوں کے لیے) نکالا گیا ہے۔“ اس نے پوچھا: ”کیا وہ دنیا سے محبت کرتے ہیں؟“ انہوں نے کہا: ”جی ہاں۔“ اس نے کہا: ”اگر وہ سب کے سب اس سے محبت کرتے ہیں تو مجھے کوئی پروا نہیں کہ وہ بتوں کی عبادت نہ کریں۔ میں صبح و شام ان کے پاس تین چیزیں لے کر جاتا ہوں: مال کو ناحق لینا، اسے ناحق خرچ کرنا، اور اسے اس کے حق سے روکے رکھنا۔ اور باقی ہر برائی اسی (دنیا کی محبت) کے تابع ہے۔““ [شعب الإيمان/الحادي والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الزهد وقصر الامل/حدیث: 10020]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: فيه من لم أعرفه (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 103) .» ‏‏‏‏
«أخرجه ابن أبي الدنيا فى (ذم الدنيا) رقم 10»

الحكم على الحديث:
إسناده: فيه من لم أعرفه


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو أمامة الباهليصحابي مشهور
👤←👥سليمان بن حبيب المحاربي
Newسليمان بن حبيب المحاربي ← أبو أمامة الباهلي
ثقة
👤←👥محمد بن سعيد المصلوب
Newمحمد بن سعيد المصلوب ← سليمان بن حبيب المحاربي
كذبوه
👤←👥مروان بن معاوية الفزاري
Newمروان بن معاوية الفزاري ← محمد بن سعيد المصلوب
ثقة حافظ ، وكان يدلس أسماء الشيوخ
👤←👥سريج بن يونس المروزي
Newسريج بن يونس المروزي ← مروان بن معاوية الفزاري
ثقة عابد
Shu‘ab al-Iman Hadith 10020 in Urdu