🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
396. فصل فيما بلغنا عن الصحابة رضي الله عنهم في معنى ما تقدم عن رسول الله صلى الله عليه وسلم
فصل: رسول اللہ ﷺ سے پہلے گزرنے والی بات کے مفہوم میں صحابہ رضی اللہ عنہم سے جو ہمیں پہنچا۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10179
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو الْفَضْلُ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، حَدَّثَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ قَالَ: كَتَبَ أَبُو الدَّرْدَاءِ إِلَى بَعْضِ إِخْوَانِهِ: أَمَّا بَعْدُ فَإِنِّي أُوصِيكَ بِتَقْوَى اللَّهِ، وَالزُّهْدِ فِي الدُّنْيَا، وَالرَّغْبَةِ فِيمَا عِنْدَ اللَّهِ، فَإِنَّكَ إِذَا فَعَلْتَ ذَلِكَ أَحَبَّكَ اللَّهُ لِرَغْبَتِكَ فِيمَا عِنْدَهُ، وَأَحَبَّكَ النَّاسُ لِتَرْكِكَ لَهُمْ دُنْيَاهُمْ وَالسَّلَامُ.
موسیٰ بن عقبہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے اپنے کسی دینی بھائی کو لکھا: ”حمد و صلاۃ کے بعد! میں تمہیں اللہ سے ڈرنے، دنیا سے بے رغبتی اختیار کرنے اور اس چیز کی طرف رغبت رکھنے کی وصیت کرتا ہوں جو اللہ کے پاس ہے۔ کیونکہ جب تم ایسا کرو گے تو اللہ تم سے محبت فرمائے گا، اس لیے کہ تم اس کے ہاں کی نعمتوں کے خواہاں ہو، اور لوگ بھی تم سے محبت کریں گے، اس لیے کہ تم نے ان کی دنیا ان کے لیے چھوڑ دی ہے۔ والسلام۔“ [شعب الإيمان/الحادي والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الزهد وقصر الامل/حدیث: 10179]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 198) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو الدرداءصحابي جليل
👤←👥موسى بن عقبة
Newموسى بن عقبة ← أبو الدرداء
ثقة فقيه ، إمام في المغازي
👤←👥يعقوب بن عبد الرحمن الإسكندراني
Newيعقوب بن عبد الرحمن الإسكندراني ← موسى بن عقبة
ثقة
👤←👥سعيد بن منصور
Newسعيد بن منصور ← يعقوب بن عبد الرحمن الإسكندراني
ثقة مصنف
👤←👥أحمد بن عبد الوهاب بن نجدة
Newأحمد بن عبد الوهاب بن نجدة ← سعيد بن منصور
صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 10179 in Urdu