🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
397. فصل في ذم بناء ما لا يحتاج إليه من القصور والدور
فصل: غیر ضروری محلات اور گھر بنانے کی مذمت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10244
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا مَرْحُومُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنَا الْقَعْقَاعُ بْنُ عَمْرٍو قَالَ: صَعِدَ الْأَحْنَفُ بْنُ قَيْسٍ فَوْقَ بَيْتِهِ، فَأَشْرَفَ عَلَى جَارِهِ، فَقَالَ: سَوِّهِ سَوِّهِ، دَخَلْتُ عَلَى جَارِي بِغَيْرِ إِذْنٍ لَا صَعِدْتُ فَوْقَ هَذَا الْبَيْتِ أَبَدًا.
قعقاع بن عمرو رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ احنف بن قیس رحمہ اللہ اپنے گھر کی چھت پر چڑھے تو اپنے پڑوسی کے گھر میں جھانکنے لگے، پھر فرمایا: ”اسے برابر کرو، اسے برابر کرو! میں اپنے پڑوسی کے ہاں بغیر اجازت داخل ہو گیا، میں اس گھر کی چھت پر پھر کبھی نہیں چڑھوں گا۔“ [شعب الإيمان/الحادي والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الزهد وقصر الامل/حدیث: 10244]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 232) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الأحنف بن قيس السعديمخضرم ثقة
👤←👥مرحوم بن عبد العزيز العطار
Newمرحوم بن عبد العزيز العطار ← الأحنف بن قيس السعدي
ثقة
Shu‘ab al-Iman Hadith 10244 in Urdu