الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
45. الثاني عشر من شعب الإيمان باب في الرجاء من الله تعالى
ایمان کی شاخوں میں سے بارہویں شاخ: اللہ تعالیٰ سے امید کا باب۔
حدیث نمبر: 1033
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَمْدَانَ الْجَلَّابُ بِهَمْدَانَ، حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ، حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى الطَّرَسُوسِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو يَزِيدَ فَيْضُ بْنُ إِسْحَاقَ الرَّقِّيُّ، قَالَ: قَالَ الْفُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ: " مَا يَسُرُّنِي أَنْ أَعْرِفَ الْأَمْرَ حَقَّ مَعْرِفَتِهِ ؛ إِذًا لَطَاشَ عَقْلِي".
وَقَالَ الْفُضَيْلُ:" سَأَلَ دَاوُدُ عَلَيْهِ السَّلَامُ رَبَّهُ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ يُلْقِيَ فِي قَلْبِهِ الْخَوْفَ فَدَخَلَ فَلَمْ يَحْتَمِلْهُ قَلْبُهُ، فَطَاشَ عَقْلُهُ حَتَّى مَا كَانَ يَعْقِلُ صَلَاةً وَلَا غَيْرَهَا، وَلَا يَنْتَفِعُ بِشَيْءٍ فَقِيلَ لَهُ: أَتُحِبُّ أَنْ نَدَعَكَ كَمَا أَنْتَ أَوْ نَرُدَّكَ إِلَى مَا كُنْتَ عَلَيْهِ؟ قَالَ: رُدُّونِي فَرُدَّ عَلَيْهِ عَقْلُهُ".

فیض بن اسحاق رقی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ امام فضیل بن عیاض رحمہ اللہ نے فرمایا: ”مجھے یہ بات پسند نہیں کہ میں اس معاملے کو اس کی حقیقی معرفت کے ساتھ جان لوں، کیونکہ اس صورت میں میری عقل جاتی رہے گی۔“
اور امام فضیل رحمہ اللہ نے فرمایا: ”داود علیہ السلام نے اپنے رب عز وجل سے دعا کی کہ وہ ان کے دل میں خوف ڈال دے۔ چنانچہ (خوف) ان کے دل میں داخل ہوا تو ان کا دل اسے برداشت نہ کر سکا اور ان کی عقل جاتی رہی، یہاں تک کہ وہ نہ نماز کو سمجھ پاتے تھے اور نہ کسی اور چیز کو، اور کسی چیز سے فائدہ نہیں اٹھا سکتے تھے۔ تو ان سے کہا گیا: ”کیا آپ پسند کرتے ہیں کہ ہم آپ کو اسی حال پر چھوڑ دیں یا آپ کو پہلی حالت کی طرف لوٹا دیں؟“ انہوں نے عرض کیا: ”مجھے لوٹا دیجیے۔“ تو ان کی عقل انہیں واپس لوٹا دی گئی۔“ [شعب الإيمان/الثاني عشر من شعب الايمان باب في الرجاء من الله تعالى/حدیث: 1033]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 2/ 346) .»
«أخرجه أبو نعيم الأصبهاني فى (الحلية) 8/ 85»
«أخرجه أبو نعيم الأصبهاني فى (الحلية) 8/ 85»
الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الفضيل بن عياض | ثقة عابد إمام | |
👤←👥أبو حاتم الرازي أبو حاتم الرازي ← الفضيل بن عياض | أحد الحفاظ | |
👤←👥الحاكم الحاكم ← أبو حاتم الرازي | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 1033 in Urdu
أبو حاتم الرازي ← الفضيل بن عياض