🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
401. الرابع والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الجود والسخاء
ایمان کی شاخوں میں سے چوہترویں شاخ: جود و سخا کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10403
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا الْعَنْبَرِيُّ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَيْهَقِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ عَثَّامٍ يَقُولُ: كَانَتْ أُمُّ حَاتِمٍ مِنْ أَسْخَى النَّاسِ فَقِيلَ: أَجِيعُوهَا جُوعًا فَلَعَلَّهَا تُمْسِكُ، فَأُجِيعَتْ فَقَالَتْ: جُعْتُ جَوْعَةً فَآلَيْتُ لَا أَمْنَعُ الدَّهْرَ جَائِعًا.
علی بن عثام رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”ام حاتم لوگوں میں سب سے زیادہ سخی خاتون تھیں، چنانچہ (ان کے بارے میں) کہا گیا کہ انہیں خوب بھوکا رکھو، شاید وہ (خرچ کرنے سے) ہاتھ روک لیں۔ سو انہیں بھوکا رکھا گیا، تو انہوں نے کہا: ”مجھے بھوک کی ایسی سختی پہنچی ہے کہ میں نے قسم کھا لی ہے کہ زندگی بھر کسی بھوکے کو (کھانے سے) محروم نہیں کروں گی۔“ [شعب الإيمان/الرابع والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الجود والسخاء/حدیث: 10403]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 321) .» ‏‏‏‏
«أخرجه الخرائطي فى (مكارم الأخلاق) ص 68»

الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥علي بن عثامثقة فاضل
👤←👥محمد بن عبد الوهاب حمك
Newمحمد بن عبد الوهاب حمك ← علي بن عثام
ثقة عارف
👤←👥يحيى بن محمد بن عبد الله العنبري
Newيحيى بن محمد بن عبد الله العنبري ← محمد بن عبد الوهاب حمك
ثقة
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← يحيى بن محمد بن عبد الله العنبري
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 10403 in Urdu