🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
401. الرابع والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في الجود والسخاء
ایمان کی شاخوں میں سے چوہترویں شاخ: جود و سخا کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10424
أَنْشَدَنِي أَبُو قَاسِمِ بْنُ حَبِيبٍ الْمُفَسِّرُ، أَنْشَدَنَا أَبُو مَنْصُورٍ مُهَلْهِلُ بْنُ عَلِيٍّ الْغَزِّيُّ، أَنْشَدَنِي الْعُتْبِيُّ:
لَا خَيْرَ فِي عِدَةٍ إِنْ كُنْتَ مَاطِلَهَا وَلِلْوَفَاءِ عَلَى الْإِخْلَافِ تَفْضِيلُ الْخَيْرُ أَنْفَعُهُ لِلنَّاسِ أَعْجَلُهُ
وَلَيْسَ يَنْفَعُ خَيْرٌ فِيهِ تَطْوِيلُ.
عتبی رحمہ اللہ نے یہ اشعار سنائے:
”اس وعدے میں کوئی بھلائی نہیں جسے تم ٹالتے رہو، اور وعدہ خلافی کے مقابلے میں وعدہ پورا کرنے کو فضیلت حاصل ہے۔ بھلائی وہی لوگوں کے لیے زیادہ نفع بخش ہے جو زیادہ جلدی ہو، اور وہ بھلائی نفع نہیں دیتی جس میں تاخیر ہو۔“ [شعب الإيمان/الرابع والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الجود والسخاء/حدیث: 10424]


Shu‘ab al-Iman Hadith 10424 in Urdu