🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
402. الخامس والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في رحم الصغير وتوقير الكبير
ایمان کی شاخوں میں سے پچھترویں شاخ: چھوٹوں پر شفقت اور بڑوں کی توقیر کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10516
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ رَفَعَهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" السَّاعِي عَلَى الْأَرَامِلَ وَالْمَسَكِينَ كَالَّذِي يُجَاهِدُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، أَوْ كَالَّذِي يَصُومُ النَّهَارَ وَيَقُومُ اللَّيْلَ".
رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ عَنِ ابْنِ أَبِي أُوَيْسٍ عَنْ مَالِكٍ.
وَقَدْ رَوَاهُ سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنِ امْرَأَةٍ يُقَالُ لَهَا أُنَيْسَةُ، عَنْ أُمِّ سَعِيدِ بِنْتِ مُرَّةَ الْفِهْرِيِّ، عَنْ أَبِيهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أَنَا وَكَافِلُ الْيَتِيمِ لَهُ أَوْ لِغَيْرِهِ فِي الْجَنَّةِ كَهَاتَيْنِ" وَأَشَارَ سُفْيَانُ بِإِصْبَعَيْهِ.
امام صفوان بن سلیم رحمہ اللہ نے اسی سند کے ساتھ اسے مرفوعاً بیان کیا ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بیواؤں اور مسکینوں کے لیے دوڑ دھوپ کرنے والا اس شخص کی طرح ہے جو اللہ کی راہ میں جہاد کرتا ہے، یا اس شخص کی طرح ہے جو دن کو روزہ رکھتا ہے اور رات کو قیام کرتا ہے۔“
اسے امام بخاری رحمہ اللہ نے ابن ابی اویس رحمہ اللہ سے، انہوں نے امام مالک رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے۔
اور اسے سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ نے صفوان بن سلیم رحمہ اللہ سے، انہوں نے ایک خاتون سے جنہیں انیسہ کہا جاتا ہے، انہوں نے سیدہ ام سعید بنت مرہ فہری رضی اللہ عنہا سے، انہوں نے اپنے والد سے روایت کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اور یتیم کی کفالت کرنے والا، خواہ وہ یتیم اس کا اپنا (رشتہ دار) ہو یا کسی اور کا، جنت میں ان دو انگلیوں کی طرح (ساتھ) ہوں گے۔“ اور سفیان رحمہ اللہ نے اپنی دو انگلیوں سے اشارہ کیا۔ [شعب الإيمان/الخامس والسبعون من شعب الايمان وهو باب في رحم الصغير وتوقير الكبير/حدیث: 10516]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: كسابقه (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 386) .» ‏‏‏‏
«أخرجه الترمذي فى (جامعه) 4/ 346»

الحكم على الحديث:
إسناده: كسابقه


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سفيان بن عيينةثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
👤←👥أم سعيد بنت مرة الفهرية
Newأم سعيد بنت مرة الفهرية ← سفيان بن عيينة
مقبولة
👤←👥صفوان بن سليم القرشي
Newصفوان بن سليم القرشي ← أم سعيد بنت مرة الفهرية
ثقة ، مفت عابد ، رمي بالقدر
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← صفوان بن سليم القرشي
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
👤←👥مالك بن أنس
Newمالك بن أنس ← سفيان بن عيينة
الفقيه ، إمام دار الهجرة ، رأس المتقنين ، وكبير المتثبتين
👤←👥إسماعيل بن أبي أويس
Newإسماعيل بن أبي أويس ← مالك بن أنس
صدوق ، أخطأ في أحاديث من حفظه
👤←👥البخاري
Newالبخاري ← إسماعيل بن أبي أويس
جبل الحفظ وإمام الدنيا في فقه الحديث
👤←👥صفوان بن سليم القرشي
Newصفوان بن سليم القرشي ← البخاري
ثقة ، مفت عابد ، رمي بالقدر
Shu‘ab al-Iman Hadith 10516 in Urdu