🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. فصل وكما لا ينبغي أن يكون الخوف إلا من الله عز وجل كذلك لا ينبغي أن يكون الرجاء إلا منه
فصل: جس طرح خوف صرف اللہ عزوجل ہی سے ہونا چاہیے، اسی طرح امید بھی صرف اسی سے ہونی چاہیے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1052
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ نُصَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ الْجُرَيْرِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ سَهْلَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ التُّسْتَرِيَّ، يَقُولُ:" يَنْبَغِي لِلْعَاقِلِ أَنْ يَقُولَ: إِلَهِي، إِنْ بَعُدَ عِلْمِي فَإِنِّي عَبْدُكَ، كَرَمَكَ أَرْجُو وَأُؤَمِّلُ... وَلَا... إِذْ خَلَقْتَنِي وَصَيَّرْتَنِي عَبْدًا لَكَ، أَنْ تَكِلَنِي إِلَى نَفْسِي أَوْ تُوَلِّي أَمْرِي غَيْرَكَ".
امام سہل بن عبداللہ تستری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عقل مند کو چاہیے کہ یوں کہے: «إِلَهِي» ”اے میرے معبود! اگر میرا علم (تیری معرفت سے) دور رہ گیا ہے تو بھی میں تیرا بندہ ہوں، میں تیرے ہی کرم کی امید اور آرزو رکھتا ہوں۔۔۔ اور۔۔۔ جب تو نے مجھے پیدا کیا اور اپنا بندہ بنایا تو (مجھے امید ہے کہ) تو مجھے میرے نفس کے سپرد نہیں کرے گا اور نہ میرا معاملہ اپنے سوا کسی اور کے حوالے کرے گا۔“ [شعب الإيمان/الثاني عشر من شعب الايمان باب في الرجاء من الله تعالى/حدیث: 1052]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الحاكمإمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 1052 in Urdu