الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
402. الخامس والسبعون من شعب الإيمان وهو باب في رحم الصغير وتوقير الكبير
ایمان کی شاخوں میں سے پچھترویں شاخ: چھوٹوں پر شفقت اور بڑوں کی توقیر کا باب۔
حدیث نمبر: 10552
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى وَغَيْرُهُمَا قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ الصَّغَانِيُّ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ مُضَرَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ وَهْبَ بْنَ كَيْسَانَ أَخْبَرَهُ - وَقَدْ كَانَ وَهْبٌ أَدْرَكَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ - أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ رَأَى رَاعِيًا وَغَنَمًا فِي مَكَانٍ قَبِيحٍ وَقَدْ رَأَى مَكَانَهُ هُوَ أَمْثَلَ مِنْهُ، فَقَالَ لَهُ ابْنُ عُمَرَ: وَيْحَكَ يَا رَاعِي حَوِّلْهَا فَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" كُلُّ رَاعٍ مَسْئُولٌ عَنْ رَعِيَّتِهِ".
وہب بن کیسان رحمہ اللہ، جنہوں نے سیدنا عبداللہ بن عمر بن خطاب رضی اللہ عنہما کا زمانہ پایا تھا، بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک چرواہے کو دیکھا کہ وہ اپنی بکریوں کو ایک بُری جگہ میں لیے ہوئے ہے، حالانکہ انہوں نے دیکھا کہ اس کے قریب ہی اس سے بہتر جگہ موجود ہے۔ تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے اس سے کہا: ”ارے بھائی چرواہے! ان بکریوں کو (یہاں سے) ہٹا لے جا، کیونکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”ہر نگہبان اپنی رعیت کے بارے میں جواب دہ ہے۔“““ [شعب الإيمان/الخامس والسبعون من شعب الايمان وهو باب في رحم الصغير وتوقير الكبير/حدیث: 10552]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 411) .»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) 2/ 108، والطبراني فى (الكبير) 12/ 338 رقم 13284»
«أخرجه أحمد فى (مسنده) 2/ 108، والطبراني فى (الكبير) 12/ 338 رقم 13284»
الحكم على الحديث:
إسناده: حسن
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 10552 in Urdu
عبد الله بن عمر بن الخطاب ← عبد الله بن عمر بن الخطاب