الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
404. فصل
فصل۔
حدیث نمبر: 10596
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ الْعَطَّارُ، حَدَّثَنِي ابْنُ خُثَيْمٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ حَدَّثَتْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ" - حَ،
وَأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، حَدَّثَنَا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ الْمَكِّيِّ، عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ، عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ بْنِ السَّكَنِ الْأَنْصَارِيَّةِ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخِيَارِكُمْ وَشِرَارِكُمْ؟" قَالُوا: بَلَى يَا رَسُولَ اللَّهِ! قَالَ:" خِيَارُكُمُ الَّذِينَ إِذَا رُؤُوا ذُكِرَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ، وَشِرَارُكُمُ الْمَشَّاؤُونَ بِالنَّمِيمَةِ، الْمُفَرِّقُونَ بَيْنَ الْأَحِبَّةِ، الْبَاغُونَ لِلْبُرَآءِ الْعَنَتَ".
وَفِي رِوَايَةِ دَاوُدَ:" أَلَا أُخْبِرُكُمْ بِخِيَارِكُمْ؟" قَالُوا: بَلَى، قَالَ:" خِيَارُكُمُ الَّذِينَ إِذَا رُؤُوا ذُكِرَ اللَّهُ، أُخْبِرُكُمْ بِشِرَارِكُمْ؟" قَالُوا: بَلَى، قَالَ:" شِرَارُكُمُ الْمَشَّاؤُونَ بِالنَّمِيمَةِ، الْمُفْسِدُونَ بَيْنَ الْأَحِبَّةِ، الْبَاغُونَ لِلْبُرَآءِ الْعَنَتَ".

سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے لوگو!“
سیدہ اسماء بنت یزید بن سکن انصاریہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”کیا میں تمہیں تمہارے بہترین اور بدترین لوگوں کی خبر نہ دوں؟“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”کیوں نہیں، اے اللہ کے رسول!“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں بہترین لوگ وہ ہیں کہ جب وہ نظر آئیں تو اللہ عزوجل یاد آ جائے، اور تم میں بدترین لوگ وہ ہیں جو چغلی کھاتے پھرتے ہیں، دوستوں کے درمیان جدائی ڈالتے ہیں اور بے قصور لوگوں کے لیے مشقت و پریشانی کے متلاشی رہتے ہیں۔“
اور داؤد رحمہ اللہ کی روایت میں یوں ہے: ”کیا میں تمہیں تمہارے بہترین لوگوں کی خبر نہ دوں؟“ صحابہ نے عرض کیا: ”کیوں نہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں بہترین لوگ وہ ہیں کہ جب وہ نظر آئیں تو اللہ یاد آ جائے۔ کیا میں تمہیں تمہارے بدترین لوگوں کی خبر نہ دوں؟“ صحابہ نے عرض کیا: ”کیوں نہیں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں بدترین لوگ وہ ہیں جو چغلی کھاتے پھرتے ہیں، دوستوں کے درمیان فساد ڈالتے ہیں اور بے قصور لوگوں کے لیے مشقت و پریشانی کے متلاشی رہتے ہیں۔“ [شعب الإيمان/السادس والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الاصلاح بين الناس/حدیث: 10596]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: حسن (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 444) .»
«أخرجه البخاري فى (الأدب الفرد) رقم 425، والطحاوي فى (مشكل الآثار) 3/ 139، وأحمد فى (مسنده) 6/ 459، والطبراني فى (الكبير) 24/ 167 رقم 423، رقم 424، وأبو الشيخ فى (التوبيخ) رقم 222، وابن ماجه فى (الزهد) 2/ 1379 رقم 4119، والطبراني رقم 425، وابن أبي الدنيا فى (الصمت) رقم 255، وابن أبي الدنيا فى (الغيبة) رقم 119»

الحكم على الحديث:
إسناده: حسن
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 10596 in Urdu
شهر بن حوشب ← أسماء بنت يزيد بن السكن الأوسية