🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
404. فصل
فصل۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10605
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ هَانِئٍ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَوَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ هَانِئٍ حَدَّثَنَا أَبُو سُحَيْمٍ مُبَارَكُ بْنُ سُحَيْمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ رَوَّعَ مُؤْمِنًا لَمْ يُؤَمِّنِ اللَّهُ رَوْعَتَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ، وَمَنْ سَعَى بِمُؤْمِنٍ أَقَامَهُ اللَّهُ مَقَامَ خِزْيٍ وَذُلٍّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ".
تَفَرَّدَ بِهِ مُبَارَكُ بْنُ سُحَيْمٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کسی مومن کو خوف زدہ کیا، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کی گھبراہٹ کو امن میں نہیں بدلے گا، اور جس نے کسی مومن کی چغلی کھائی (اسے نقصان پہنچانے کے لیے اس کی شکایت کی) اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے رسوائی اور ذلت کے مقام پر کھڑا کرے گا۔“
امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس روایت میں مبارک بن سحیم، عبدالعزیز سے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [شعب الإيمان/السادس والسبعون من شعب الايمان وهو باب في الاصلاح بين الناس/حدیث: 10605]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 449) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد العزيز بن منيب المروزيصدوق
👤←👥أنس بن مالك
Newأنس بن مالك ← عبد العزيز بن منيب المروزي
صحابي مشهور
👤←👥عبد العزيز بن صهيب البناني
Newعبد العزيز بن صهيب البناني ← أنس بن مالك
ثقة
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← عبد العزيز بن صهيب البناني
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 10605 in Urdu