الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
410. فصل في إحسان قضاء الدين
فصل: قرض اچھے طریقے سے ادا کرنا۔
حدیث نمبر: 10714
فَصْلٌ فِي إِحْسَانِ قَضَاءِ الدَّيْنُ
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، أَخْبَرَنِي سَلَمَةُ بْنُ كُهَيْلٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْتَضِيهِ قَالَ أَبُو مُحَمَّدٍ: وَقَدْ قَالَ عُثْمَانُ: يَتَقَاضَاهُ فَأَغْلَظَ عَلَيْهِ، فَهَمَّ بِهِ أَصْحَابُهُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا تَفْعَلُوا، فَإِنَّ لِصَاحِبِ الْحَقِّ مَقَالًا" ثُمَّ قَالَ:" أَعْطُوهُ سِنًّا مِثْلَ سِنِّهِ" فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا نَجِدُ إِلَّا مَا هُوَ أَجْوَدَ مِنْ سِنِّهِ، فَقَالَ:" أَعْطُوهُ، فَإِنَّ مِنْ خَيْرِكُمْ أَحْسَنَكُمْ قَضَاءً".
أَخْرَجَاهُ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ شُعْبَةَ .

قرض کی اچھے طریقے سے ادائیگی کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس اپنا قرض (حق) مانگنے آیا - ابو محمد کہتے ہیں: عثمان نے «يتقاضاه» (وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے تقاضا کر رہا تھا) کے الفاظ کہے - اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سخت لہجے میں بات کی، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ رضی اللہ عنہم اس کے خلاف کچھ کرنے پر آمادہ ہو گئے۔ تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسا نہ کرو، کیونکہ حق دار کو بات کہنے کا حق ہوتا ہے۔“ پھر فرمایا: ”اسے اس کے اونٹ کی عمر کے برابر کا اونٹ دے دو۔“ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! ہمیں تو اس کی عمر سے بہتر (یعنی بڑی عمر کا اونٹ) ہی ملتا ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہی اسے دے دو، کیونکہ تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو ادائیگی میں سب سے اچھا ہو۔“
اس حدیث کو (امام بخاری اور امام مسلم رحمہما اللہ) دونوں نے صحیح (بخاری و مسلم) میں شعبہ رحمہ اللہ کی روایت سے نقل کیا ہے۔ [شعب الإيمان/السابع والسبعون من شعب الايمان وهو باب في ان يحب الرجل لاخيه المسلم ما يحب لنفسه ويكره له ما يكره لنفسه ، ويدخل فيه اماطة الاذى عن الطريق/حدیث: 10714]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: صحيح (شعب الإيمان ط الرشد: 13/ 519) .»
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) 3/ 61، 3/ 83، والبغوي فى (شرح السنة) 8/ 194، والبغوي 3/ 139، 3/ 140، ومسلم فى (صحيحه) 2/ 1225، 2/ 1225 رقم 122، 2/ 1225 رقم 21، وأحمد فى (مسنده) 2/ 416، 2/ 456، 2/ 377، 399، 431، 509، وابن ماجه فى (سننه) 2/ 809، والطيالسي فى (مسنده) ص 311، والبيهقي فى (السنن الكبرى) 6/ 52، 5/ 352، والنسائي فى (سننه) 7/ 291»

الحكم على الحديث:
إسناده: صحيح
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 10714 in Urdu
أبو هريرة الدوسي ← شعبة بن الحجاج