🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها
دعا کے بارے میں چند فصلوں کا ذکر جن کی معرفت ضروری ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1102
وَبِإِسْنَادِهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّ أَبَا الدَّرْدَاءِ، قَالَ:" مَنْ يُكْثِرْ قَرْعَ الْبَابِ يُوشَكْ أَنْ يُفْتَحَ لَهُ، وَمَنْ يُكْثِرَ الدُّعَاءَ يُوشَكْ أَنْ يُسْتَجَابَ لَهُ".
سیدنا ابو الدرداء رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جو شخص دروازہ بہت کھٹکھٹاتا ہے، قریب ہے کہ اس کے لیے دروازہ کھول دیا جائے، اور جو شخص بکثرت دعا کرتا ہے، قریب ہے کہ اس کی دعا قبول کر لی جائے۔“ [شعب الإيمان/الثاني عشر من شعب الايمان باب في الرجاء من الله تعالى/حدیث: 1102]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى (مصنفه) 10/ 442»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو الدرداءصحابي جليل
👤←👥قتادة بن دعامة
Newقتادة بن دعامة ← أبو الدرداء
ثقة ثبت
👤←👥معمر بن راشد
Newمعمر بن راشد ← قتادة بن دعامة
ثقة ثبت فاضل ، إلا أن في روايته عن ثابت والأعمش وعاصم بن أبي النجود ، وهشام بن عروة شيئا ، وكذا فيما حدث به بالبصرة
Shu‘ab al-Iman Hadith 1102 in Urdu