🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. ذكر فصول في الدعاء يحتاج إلى معرفتها
دعا کے بارے میں چند فصلوں کا ذکر جن کی معرفت ضروری ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1107
أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا بْنُ أَبِي إِسْحَاقَ، أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَسْكَرِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي، يَقُولُ: سَمِعْتَ ابْنَ عُيَيْنَةَ، يَقُولُ:" لَا تَتْرُكُوا الدُّعَاءَ وَلَا يَمْنَعْكُمْ مِنْهُ مَا تَعْلَمُونَ مِنْ أَنْفُسِكُمْ، فَقَدِ اسْتَجَابَ اللَّهُ تَعَالَى لِإِبْلِيسَ وَهُوَ شَرُّ الْخَلْقِ.
قَالَ: (فَأَنْظِرْنِي إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ) قَالَ (قَالَ فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِينَ) .
امام سفیان بن عیینہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”دعا کو ترک نہ کرو اور اپنے بارے میں جو کچھ تم جانتے ہو (یعنی اپنی کوتاہیاں) وہ تمہیں دعا سے نہ روکے، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ابلیس کی دعا بھی قبول فرما لی تھی، حالانکہ وہ بدترین مخلوق ہے۔“
اس نے کہا تھا: ﴿فَأَنْظِرْنِي إِلَى يَوْمِ يُبْعَثُونَ﴾ ”پس مجھے اس دن تک مہلت دے جب لوگ اٹھائے جائیں گے۔“ اللہ نے فرمایا: ﴿فَإِنَّكَ مِنَ الْمُنْظَرِينَ﴾ ”تو بے شک تجھے مہلت دیے گئے لوگوں میں سے ہے۔“ [شعب الإيمان/الثاني عشر من شعب الايمان باب في الرجاء من الله تعالى/حدیث: 1107]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سفيان بن عيينةثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
👤←👥يعقوب بن إسحاق الجيزي
Newيعقوب بن إسحاق الجيزي ← سفيان بن عيينة
👤←👥يحيى بن أبي إسحاق النيسابوري
Newيحيى بن أبي إسحاق النيسابوري ← يعقوب بن إسحاق الجيزي
الإمام الصدوق القدوة الصالح، ثقة نبيل خير زاهد ورع متقن ما كان يحدث إلا وأصله بيده
Shu‘ab al-Iman Hadith 1107 in Urdu