🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. باب الدليل على أن الطاعات كلها إيمان
باب: اس بات کی دلیل کہ تمام طاعات ایمان ہیں۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو مَنْصُورٍ النَّخَعِيُّ، بِالْكُوفَةِ، حَدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرِ بْنُ دُحَيْمٍ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، ذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ. غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ فِي آخِرِهِ: فَذَكَرُوا شَرَائِعَ الْإِسْلَامِ، فَلَمَّا رَآهُمْ لَا يُصِيبُونَ قَالَ:" إِنَّ أَوْثَقَ عُرَى الْإِيمَانِ أَنْ تُحِبَّ فِي اللَّهِ، وَأَنْ تَبْغُضَ فِي اللَّهِ، فَجَعَلَ هَذِهِ الشَّرَائِعَ كُلَّهَا مِنَ الْإِيمَانِ" وَشَاهِدُهُ فِي الْحُبِّ وَالْبُغْضِ مَا:
یہی روایت عثمان بن ابی شیبہ نے جریر سے ان کی سند کے ساتھ اسی کی مانند بیان کی ہے، مگر اس کے آخر میں یہ ہے کہ صحابہ نے اسلام کے احکام و شرائع گنوائے، پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ وہ (صحیح جواب تک) نہیں پہنچ رہے تو فرمایا: ”ایمان کی سب سے مضبوط کڑی یہ ہے کہ تم اللہ کے لیے محبت کرو اور اللہ ہی کے لیے بغض رکھو۔“ چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان تمام شرائع کو ایمان ہی کا حصہ قرار دیا۔ اور محبت و بغض کے بارے میں اس کی تائید کرنے والی (شاہد) روایت یہ ہے: [شعب الإيمان/مقدمة/حدیث: 14]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: لا بأس به (شعب الإيمان ط الرشد: 1/ 104) .» ‏‏‏‏
«أخرجه أحمد فى (مسنده) 4/ 286، وابن أبي شيبة فى (كتاب الإيمان) ص 42 رقم 110، والطيالسي ص 50 رقم 378»

الحكم على الحديث:
إسناده: لا بأس به


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عثمان ابن أبي شيبةثقة حافظ شهير ، وله أوهام . وقيل : كان لا يحفظ القرآن
👤←👥محمد بن علي بن دحيم الشيباني
Newمحمد بن علي بن دحيم الشيباني ← عثمان ابن أبي شيبة
ثقة مأمون
Shu‘ab al-Iman Hadith 14 in Urdu