الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
64. السابع عشر من شعب الإيمان وهو باب في طلب العلم
ایمان کی شاخوں میں سے سترہویں شاخ: علم طلب کرنے کا باب۔
حدیث نمبر: 1551
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: أَخْبَرَنَا جَعْفَرٌ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرِ بْنُ دَاوُدَ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ:" مَنْ كَتَبَ الْحَدِيثَ لِنَفْسِهِ لَمْ يُجَوِّدْ، وَمَنْ كَتَبَ لِلنَّاسِ جَوَّدَ".
ابوبکر بن داود رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے والد رحمہ اللہ کو فرماتے سنا: ”جس نے حدیث اپنے لیے لکھی اس نے عمدگی سے نہیں لکھی، اور جس نے لوگوں کے لیے لکھی اس نے عمدگی سے لکھی۔“ [شعب الإيمان/السابع عشر من شعب الايمان وهو باب في طلب العلم/حدیث: 1551]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: رجاله ثقات (شعب الإيمان ط الرشد: 3/ 207) .»
الحكم على الحديث:
إسناده: رجاله ثقات
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥الحاكم | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 1551 in Urdu