🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
18. فصل في معرفة الملائكة
فصل: فرشتوں کی معرفت۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 157
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ أَحْمَدُ بْنُ الْحَسَنِ، أَخْبَرَنَا حَاجِبُ بْنُ أَحْمَدَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ صُبَيْحٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ:" إِنَّ فِي السَّمَاوَاتِ لَسَمَاءً مَا فِيهَا مَوْضِعُ شِبْرٍ إِلَّا وَعَلَيْهَا جَبْهَةُ مَلَكٍ أَوْ قَدَمَاهُ"، ثُمَّ قَرَأَ: (وَإِنَّا لَنَحْنُ الصَّافُّونَ وَإِنَّا لَنَحْنُ الْمُسَبِّحُونَ) .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”آسمانوں میں ایک آسمان ایسا ہے جس میں بالشت بھر جگہ بھی ایسی نہیں مگر اس پر کسی فرشتے کی پیشانی (سجدے میں) یا اس کے دونوں قدم (قیام میں) ہیں۔“ پھر انہوں نے یہ آیت پڑھی: ﴿اور بے شک ہم ہی صف بستہ ہیں، اور بے شک ہم ہی تسبیح کرنے والے ہیں۔﴾ [شعب الإيمان/الثالث من شعب الايمان ، وهو باب في الايمان بالملائكة/حدیث: 157]
تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 1/ 316) .» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مسروق بن الأجدعثقة فقيه عابد ، مخضرم
👤←👥مسلم بن صبيح الهمداني
Newمسلم بن صبيح الهمداني ← مسروق بن الأجدع
ثقة فاضل
👤←👥الأعمش
Newالأعمش ← مسلم بن صبيح الهمداني
ثقة حافظ , عارف بالقراءات ورع لكنه يدلس
👤←👥أبو معاوية الضرير
Newأبو معاوية الضرير ← الأعمش
ثقة ، أحفظ الناس لحديث الأعمش ، وقد يهم في حديث غيره
👤←👥حاجب بن أحمد بن يرحم الطوسي
Newحاجب بن أحمد بن يرحم الطوسي ← أبو معاوية الضرير
Shu‘ab al-Iman Hadith 157 in Urdu