🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. السابع عشر من شعب الإيمان وهو باب في طلب العلم
ایمان کی شاخوں میں سے سترہویں شاخ: علم طلب کرنے کا باب۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1571
قَالَ: وَحَدَّثَنَا الْغَلَابِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو سَهْلٍ الْمَدَائِنِيُّ، قَالَ: قَالَ سُفْيَانُ وَسَأَلَهُ رَجُلٌ. فَقَالَ: يَا أَبَا مُحَمَّدٍ! الْعِلْمُ أَفْضَلُ أَوِ الْعَمَلُ؟ قَالَ:" الْعِلْمُ، أَمَا تَسْمَعُ قَوْلَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ: (فَاعْلَمْ أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَاسْتَغْفِرْ لِذَنْبِكَ) . فَبَدَأَ بِالْعِلْمِ قَبْلَ الْعَمَلِ".
سفیان رحمہ اللہ سے ایک شخص نے سوال کیا کہ ”اے ابو محمد! علم افضل ہے یا عمل؟“ انہوں نے فرمایا: ”علم۔ کیا تم اللہ عزوجل کا یہ فرمان نہیں سنتے: ﴿پس جان لو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور اپنے گناہ کی معافی مانگو﴾ تو اللہ تعالیٰ نے عمل سے پہلے علم سے آغاز فرمایا۔“ [شعب الإيمان/السابع عشر من شعب الايمان وهو باب في طلب العلم/حدیث: 1571]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥الأعمشثقة حافظ , عارف بالقراءات ورع لكنه يدلس
👤←👥سفيان بن عيينة
Newسفيان بن عيينة ← الأعمش
ثقة حافظ فقيه , إمام حجة إلا أنه تغير حفظه بأخرة , وكان ربما دلس لكن عن الثقات
Shu‘ab al-Iman Hadith 1571 in Urdu