🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. فصل
فصل۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1692
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى، حَدَّثَنَا ابْنُ خُبَيْقٍ، قَالَ: سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ الْبَكَّاءَ يَقُولُ: سَمِعْتُ مَعْرُوفًا الْكَرْخِيَّ يَقُولُ:" إِذَا أَرَادَ اللَّهُ بِعَبْدٍ خَيْرًا فَتَحَ عَلَيْهِ بَابَ الْعَمَلِ وَأَغْلَقَ عَلَيْهِ بَابَ الْجَدَلِ، وَإِذَا أَرَادَ بِعَبْدٍ شَرًّا أَغْلَقَ عَلَيْهِ بَابَ الْعَمَلِ وَفَتَحَ عَلَيْهِ بَابَ الْجَدَلِ".
امام ابراہیم البکاء رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے امام معروف کرخی رحمہ اللہ سے سنا، وہ فرماتے تھے: ”جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس پر عمل کا دروازہ کھول دیتا ہے اور بحث و جدال کا دروازہ بند کر دیتا ہے، اور جب کسی بندے کے ساتھ برائی کا ارادہ فرماتا ہے تو اس پر عمل کا دروازہ بند کر دیتا ہے اور بحث و جدال کا دروازہ کھول دیتا ہے۔“ [شعب الإيمان/الثامن عشر من شعب الايمان وهو باب في نشر العلم والا يمنعه اهله اهله/حدیث: 1692]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو نعيم فى (الحلية) 8/ 361»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥يوسف بن موسى بن راشدصدوق
👤←👥عبد الله بن حبيب السلمي
Newعبد الله بن حبيب السلمي ← يوسف بن موسى بن راشد
ثقة ثبت
Shu‘ab al-Iman Hadith 1692 in Urdu