الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. فصل
فصل۔
حدیث نمبر: 1695
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: سَمِعْتُ بِشْرَ بْنَ الْحَارِثِ يَقُولُ: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ النَّضْرِ الْحَارِثِيُّ:" مَتَى تَكُونُ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ وَمَصِيرُكُ إِلَى الْآخِرَةِ، وَأَنْتَ مُقْبِلٌ عَلَى الدُّنْيَا؟".
وَبِإِسْنَادِهِ، قَالَ: سَمِعْتُ بِشْرًا يَقُولُ: مَا عُقُوبَةُ الْعَالِمِ؟ قَالَ:" حُبُّهُ الدُّنْيَا يُعْمِي وَيُصِمُّ قَلْبَهُ".
وَبِإِسْنَادِهِ، قَالَ: سَمِعْتُ بِشْرًا يَقُولُ: مَا عُقُوبَةُ الْعَالِمِ؟ قَالَ:" حُبُّهُ الدُّنْيَا يُعْمِي وَيُصِمُّ قَلْبَهُ".
امام بشر بن حارث رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ امام محمد بن نضر حارثی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”تم اہلِ علم میں سے کب ہو سکتے ہو جب کہ تمہارا انجام آخرت کی طرف ہے اور تم دنیا کی طرف متوجہ ہو؟“
اسی سند سے ہے کہ (راوی نے) کہا: میں نے امام بشر رحمہ اللہ کو کہتے سنا: ”عالم کی سزا کیا ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”اس کا دنیا سے محبت کرنا، جو اس کے دل کو اندھا اور بہرہ کر دیتا ہے۔“ [شعب الإيمان/الثامن عشر من شعب الايمان وهو باب في نشر العلم والا يمنعه اهله اهله/حدیث: 1695]

الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥بشر بن الحارث الحافي | الزاهد الجليل المشهور ، ثقة قدوة | |
👤←👥الحسن بن عمرو الفقيمي الحسن بن عمرو الفقيمي ← بشر بن الحارث الحافي | ثقة ثبت | |
👤←👥عثمان بن أحمد ابن السماك عثمان بن أحمد ابن السماك ← الحسن بن عمرو الفقيمي | ||
👤←👥الحاكم الحاكم ← عثمان بن أحمد ابن السماك | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 1695 in Urdu
الحسن بن عمرو الفقيمي ← بشر بن الحارث الحافي