الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. فصل
فصل۔
حدیث نمبر: 1727
سَمِعْتُ أَبَا سَعْدٍ الزَّاهِدَ يَقُولُ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي عِمْرَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْعَبَّاسِ الْبَرْذَعِيَّ يَحْكِي عَنِ الزَّقَّاقِ قَالَ: قَالَ أَبُو بَكْرٍ الْبَصْرِيُّ، دَخَلْتُ عَلَى سَهْلِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ وَمَعِي الْمِحْبَرَةُ، فَقَالَ لِي:" تَكْتُبُ؟" قُلْتُ: نَعَمْ، قَالَ:" اكْتُبْ، فَإِنِ اسْتَطَعْتَ أَنْ تَلْقَى اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ وَمَعَكَ الْمِحْبَرَةُ فَافْعَلْ".
ابوبکر بصری رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ”میں سہل بن عبداللہ رحمہ اللہ کے پاس گیا اور میرے ساتھ دوات تھی، تو انہوں نے مجھ سے پوچھا: ”کیا تم لکھتے ہو؟“ میں نے کہا: جی ہاں، تو انہوں نے فرمایا: ”لکھا کرو، اور اگر تم سے ہو سکے کہ جب اللہ عز و جل سے ملو تو تمہارے پاس دوات ہو تو ایسا ہی کرو۔“ [شعب الإيمان/الثامن عشر من شعب الايمان وهو باب في نشر العلم والا يمنعه اهله اهله/حدیث: 1727]
Shu‘ab al-Iman Hadith 1727 in Urdu