🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. فصل
فصل۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1729
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الزَّاهِدُ، قَالَ: سَمِعْتُ عَلِيَّ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَهْضَمٍ يَقُولُ: سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِيٍّ يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيَّ يَقُولُ:" كَانَ الْجُنَيْدُ بْنُ مُحَمَّدٍ تَرَكَ السَّمَاعَ وَشَغَلَهُ الْعِلْمُ وَالْعَمَلُ، وَكَانَ إِذَا فَرَغَ مِنْ أَوْرَادِهِ وَضَعَ رَأْسَهُ بَيْنَ رُكْبَتَيْهِ فَلَا يَشِيلُهَا حَتَّى يَجْتَمِعَ عَلَيْهِ أَصْحَابُهُ فَيُعَلِّمُوُهُ بِالْعِلْمِ وَالْمَسَائِلِ".
ابو علی روذباری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”جنید بن محمد رحمہ اللہ نے (سماع) گانا سننا چھوڑ دیا تھا اور علم و عمل نے انہیں مشغول کر رکھا تھا۔ وہ جب اپنے اوراد سے فارغ ہوتے تو اپنا سر اپنے گھٹنوں کے درمیان رکھ لیتے اور اسے اس وقت تک نہ اٹھاتے جب تک ان کے ساتھی ان کے پاس جمع نہ ہو جاتے، پھر وہ انہیں علم اور مسائل سکھاتے۔“ [شعب الإيمان/الثامن عشر من شعب الايمان وهو باب في نشر العلم والا يمنعه اهله اهله/حدیث: 1729]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو جعفر الباقرثقة فاضل
Shu‘ab al-Iman Hadith 1729 in Urdu