الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. فصل
فصل۔
حدیث نمبر: 1736
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا بَكْرٍ أَحْمَدَ بْنَ يُوسُفَ، يَقُولُ عَثَرَ الشِّبْلِيُّ عَلَى غُلَامٍ، وَقُدَّامَهُ قَارُورَةٌ يَكْتُبُ الْحَدِيثَ قَالَ:" يَا غُلَامُ، إِنَّ شُغْلَكَ بِهَا يَشْغَلُكَ عَنِ الْمُرَادِ بِهَا" فَقَالَ لَهُ الْغُلَامُ: يَا شَيْخُ، أَفَلَا نَكْتُبُ حَدِيثُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟ فَقَالَ:" إِنْ كُنْتَ إِذَا وَضَعْتَ الْقَلَمَ وَرَفَعْتَهُ كَانَ وُجُودُكَ ذِكْرَ الْحَقِّ تَعَالَى، فَاكْتُبْ وَإِلَّا فَهُوَ عَلَيْكَ".
ابوبکر احمد بن یوسف رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ شبلی رحمہ اللہ کا گزر ایک لڑکے پر ہوا جس کے سامنے ایک شیشی رکھی تھی اور وہ حدیث لکھ رہا تھا۔ انہوں نے کہا: ”اے لڑکے! اس میں تیرا مشغول رہنا تجھے اس کے اصل مقصود سے غافل کر دے گا۔“ لڑکے نے ان سے کہا: ”اے شیخ! کیا ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث نہ لکھیں؟“ تو انہوں نے فرمایا: ”اگر قلم رکھتے اور اٹھاتے وقت تیرا وجود اللہ تعالیٰ کے ذکر میں ڈوبا ہوا ہو تو لکھ، ورنہ یہ تیرے لیے وبال ہے۔“ [شعب الإيمان/الثامن عشر من شعب الايمان وهو باب في نشر العلم والا يمنعه اهله اهله/حدیث: 1736]
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أبو سعد الماليني | إمام صادق، ومرة: ذو صدق وورع وإتقان |
Shu‘ab al-Iman Hadith 1736 in Urdu