🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. فصل
فصل۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1748
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو قَالَ: قَالَ الْمَرْوَرُوذِيُّ، سَمِعْتُ عَبَّاسًا الْعَنْبَرِيَّ يَقُولُ: سَمِعْتُ بِشْرَ بْنَ الْحَارِثِ يَقُولُ:" يَنْبَغِي لِلرَّجُلِ يَنْظُرُ خَيِرَهَ مِنْ أَيْنَ هُوَ؟ وَمَسْكَنَهُ الَّذِي يَسْكُنُهُ أَهْلُهُ مِنْ أَيِّ شَيْءٍ هُوَ؟ ثُمَّ يَتَكَلَّمُ"
عباس عنبری رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے امام بشر بن حارث رحمہ اللہ کو یہ فرماتے سنا: ”آدمی کو چاہیے کہ پہلے یہ دیکھے کہ اس کی خوراک کہاں سے ہے، اور وہ رہائش جس میں اس کے گھر والے رہتے ہیں کس چیز سے (یعنی کس مال سے) بنی ہے؟ پھر بات کرے۔“ [شعب الإيمان/الثامن عشر من شعب الايمان وهو باب في نشر العلم والا يمنعه اهله اهله/حدیث: 1748]
تخریج الحدیث: «أخرجه العقيلي فى (الضعفاء) 4/ 309»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥بشر بن الحارث الحافيالزاهد الجليل المشهور ، ثقة قدوة
👤←👥عباس بن عبد العظيم العنبري
Newعباس بن عبد العظيم العنبري ← بشر بن الحارث الحافي
ثقة حافظ
👤←👥أبو عمرو بن العلاء
Newأبو عمرو بن العلاء ← عباس بن عبد العظيم العنبري
ثقة ، من علماء العربية
Shu‘ab al-Iman Hadith 1748 in Urdu