🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. فصل
فصل۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1750
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنَ السَّمَّاكُ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ: سَمِعْتُ بِشْرًا يَقُولُ:" أَوْحَى اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ إِلَى دَاوُدَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا دَاوُدُ، لَا تَتَّخِذْ بَيْنِي وَبَيْنَكَ عَالِمًا مَفْتُونًا فَيَصُدَّكَ بِشُكْرِهِ عَنْ طَرِيقِ مَحَبَّتِي، أُولَئِكَ قُطَّاعُ طَرِيقِ عِبَادِي".
حسین بن عمرو رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے امام بشر بن حارث رحمہ اللہ کو یہ فرماتے سنا: ”اللہ عز و جل نے سیدنا داود علیہ السلام کی طرف وحی فرمائی: ”اے داود! میرے اور اپنے درمیان کسی فتنے میں مبتلا عالم کو واسطہ نہ بنانا، ورنہ وہ اپنی (دنیوی) شکرگزاری کے ذریعے تمہیں میری محبت کے راستے سے روک دے گا؛ یہی لوگ میرے بندوں کے راستے کے ڈاکو ہیں۔“ [شعب الإيمان/الثامن عشر من شعب الايمان وهو باب في نشر العلم والا يمنعه اهله اهله/حدیث: 1750]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عثمان بن أحمد ابن السماك
👤←👥علي بن محمد بن عبد الله بن بشران المعدل
Newعلي بن محمد بن عبد الله بن بشران المعدل ← عثمان بن أحمد ابن السماك
Shu‘ab al-Iman Hadith 1750 in Urdu