🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
67. فصل
فصل۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1757
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ الْإِسْفَرَايِينِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو عُثْمَانَ سَعِيدُ بْنُ عُثْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ السَّرِيَّ بْنَ الْمُغَلِّسِ يَقُولُ: سَمِعْتُ بَعْضَ الْحُكَمَاءِ يَقُولُ:" وَيْلٌ لِلْقَائِلِينَ بِالْحَقِّ الْعَامِلِينَ بِالْبَاطِلِ، الَّذِينَ قَالُوا الْحَسَنَاتِ وَعَمِلُوا السَّيِّئَاتِ، كَيْفَ يَشْنَؤُهُمْ قَوْلَهُمْ إِذَا خَالَفُوا أَمْرَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ، فَنَزَلُوا بِأَعْمَالِهِمْ مَنَازِلَ الْمُجْرِمِينَ".
امام سری بن مغلس رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے بعض حکماء کو یہ کہتے سنا: ”ہلاکت ہے ان لوگوں کے لیے جو حق بات کہتے ہیں مگر عمل باطل پر کرتے ہیں، جو اچھی باتیں کہتے ہیں اور برے کام کرتے ہیں۔ ان کی بات انہیں کیوں کر برا نہ لگے گی (یعنی ان کی اپنی بات ان کے خلاف حجت بنے گی) جب وہ اللہ عزوجل کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں اور اپنے اعمال کی وجہ سے مجرموں کے مقام پر جا اترتے ہیں۔“ [شعب الإيمان/الثامن عشر من شعب الايمان وهو باب في نشر العلم والا يمنعه اهله اهله/حدیث: 1757]


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥السري بن المغلس السقطي
👤←👥الحسن بن محمد بن إسحاق الإسفراييني
Newالحسن بن محمد بن إسحاق الإسفراييني ← السري بن المغلس السقطي
الإمام الحافظ المجود، ومرة : المحدث الثقة الرحال
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← الحسن بن محمد بن إسحاق الإسفراييني
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 1757 in Urdu