الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
67. فصل
فصل۔
حدیث نمبر: 1761
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرِو بْنُ السَّمَّاكِ، حَدَّثَنَا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ، حَدَّثَنَا أَبُو قَطَنٍ، قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ عَوْنٍ يَقُولُ:" وَدِدْتُ أَنِّي خَرَجْتُ مِنْهُ كَفَافًا" يَعْنِي الْعِلْمَ.
قَالَ أَبُو قَطَنٍ: قَالَ شُعْبَةُ: " مَا أَنَا عَلَيَّ شَيْءٌ مُقِيمٌ أَخَافُ أَنْ يُدْخِلَنِي النَّارَ غَيْرُهُ".
قَالَ أَبُو قَطَنٍ: قَالَ شُعْبَةُ: " مَا أَنَا عَلَيَّ شَيْءٌ مُقِيمٌ أَخَافُ أَنْ يُدْخِلَنِي النَّارَ غَيْرُهُ".
امام ابن عون رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میری خواہش ہے کہ میں اس سے برابر سرابر نکل جاؤں“ یعنی علم سے۔
ابو قطن رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ امام شعبہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”میں جس چیز پر قائم ہوں، اس کے سوا مجھے کسی چیز کا ڈر نہیں کہ وہ مجھے آگ میں داخل کر دے۔“ [شعب الإيمان/الثامن عشر من شعب الايمان وهو باب في نشر العلم والا يمنعه اهله اهله/حدیث: 1761]

الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 1761 in Urdu
عمرو بن الهيثم الزبيدي ← شعبة بن الحجاج