الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
69. فصل في إدمان تلاوة القرآن
فصل: قرآن کی تلاوت ہمیشہ کرتے رہنا۔
حدیث نمبر: 1817
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي زِيَادٍ، عَنْ عِيسَى بْنِ لَقِيطٍ، أَوْ إِيَادٍ، عَنْ رَجُلٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَا مِنْ رَجُلٍ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ، ثُمَّ نَسِيَهُ إِلَّا لَقِيَ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَهُوَ أَجْذَمُ، وَمَا مِنْ أَمِيرِ عَشْرَةٍ إِلَّا أَتَى اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مَغْلُولًا لَا يُطْلِقُهُ إِلَّا الْعَدْلُ".
كَذَا رُوِيَ عَنْ شُعْبَةَ، وَهُوَ خَطَأٌ وَإِنَّمَا هُوَ عِيسَى بْنِ فَائِدٍ.
وَرَوَاهُ أَبُو عُبَيْدٍ، عَنِ الْحَجَّاجِ، عَنْ شُعْبَةَ عَلَى الصَّوَابِ، وَكَذَلِكَ رَوَاهُ غَيْرُ شُعْبَةُ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ عِيسَى بْنِ فَائِدٍ

سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو آدمی قرآن سیکھ کر پھر اسے بھلا دے وہ قیامت کے دن اللہ عزوجل سے اس حال میں ملے گا کہ وہ کوڑھی (مجذوم) ہوگا، اور دس آدمیوں کا جو بھی امیر ہو وہ قیامت کے دن اللہ عزوجل کے حضور اس حال میں حاضر ہوگا کہ اسے بیڑیوں میں جکڑا ہوا ہوگا، اسے صرف عدل ہی چھڑائے گا۔“
(امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) شعبہ رحمہ اللہ سے اسی طرح روایت کیا گیا ہے اور یہ غلطی ہے، اصل میں وہ عیسیٰ بن فائد ہیں۔
اور ابو عبید رحمہ اللہ نے اسے حجاج کے واسطے سے شعبہ رحمہ اللہ سے درست طور پر روایت کیا ہے، اور اسی طرح شعبہ کے علاوہ دوسرے راویوں نے بھی یزید سے، انہوں نے عیسیٰ بن فائد سے روایت کیا ہے۔ [شعب الإيمان/التاسع عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم القران/حدیث: 1817]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 3/ 356) .»
«أخرجه أبو داود فى (سننه) برقم: 1474، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21950، والدارمي فى (مسنده) برقم: 3340، والطبراني فى (الكبير) برقم: 5387، 5390، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 18»
«أخرجه أبو داود فى (سننه) برقم: 1474، وأحمد فى (مسنده) برقم: 21950، والدارمي فى (مسنده) برقم: 3340، والطبراني فى (الكبير) برقم: 5387، 5390، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 18»
الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 1817 in Urdu
شعبة بن الحجاج ← عيسى بن فائد