الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
86. فصل في مقدار ما تستحب فيه القراءة
فصل: کتنی مدت میں قرآن پڑھنا (ختم کرنا) مستحب ہے۔
حدیث نمبر: 1983
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أَخْبَرَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَضْرَمِيُّ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ بَذِيمَةَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ فِي أَقَلَّ مِنْ ثَلَاثٍ فَهُوَ رَاجِزٌ.
رَوَاهُ أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ وَزَادَ فِيهِ: هَذًّا كَهَذِّ الشِّعْرِ، وَنَثْرًا كَنَثْرِ الدَّقَلِ.
رَوَاهُ أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ وَزَادَ فِيهِ: هَذًّا كَهَذِّ الشِّعْرِ، وَنَثْرًا كَنَثْرِ الدَّقَلِ.
سیدنا عبداللہ (بن مسعود) رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جس نے تین دن سے کم میں قرآن پڑھا وہ راجز ہے (یعنی رجزیہ اشعار کی طرح جلدی جلدی پڑھنے والا ہے)۔“
اسے ابو اسحاق رحمہ اللہ نے ابو عبیدہ رحمہ اللہ سے روایت کیا ہے اور اس میں یہ اضافہ کیا ہے: ”(قرآن کو) اشعار کی تیز رفتار پڑھت کی طرح جلدی جلدی پڑھنا اور ردی کھجور کے بکھرنے کی طرح (الفاظ کو) بکھیر دینا۔“ [شعب الإيمان/التاسع عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم القران/حدیث: 1983]

تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى (مصنفه) 3/ 353 رقم 5947، 3/ 353 رقم 5946، وابن أبي شيبة فى (مصنفه) 2/ 501، والطبراني فى (الكبير) 9/ 154 رقم 8704، 9/ 154 رقم 8701، وو رقم 8703، والطبراني رقم 8705»
الرواة الحديث:
Shu‘ab al-Iman Hadith 1983 in Urdu
أبو إسحاق السبيعي ← أبو عبيدة بن عبد الله بن مسعود