🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

شعب الإيمان میں نمبر سے تلاش کل احادیث (10756)
حدیث نمبر لکھیں:
شعب الإيمان میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
شعب الإيمان میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
21. الخامس من شعب الإيمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل
ایمان کی شاخوں میں سے پانچویں شاخ: اس بات کا باب کہ تقدیر کی بھلائی اور برائی اللہ عزوجل کی طرف سے ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 210
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَسَنِ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالُوا: حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْجَوَّابِ، حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ رُزَيْقٍ، عَنْ أَبِي حُصَيْنِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ وَثَّابٍ، عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ:" لَا يُؤْمِنُ الْعَبْدُ حَتَّى يُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ، يَعْلَمُ أَنَّ مَا أَصَابَهُ لَمْ يَكُنْ لِيُخْطِئَهُ، وَمَا أَخْطَأَهُ لَمْ يَكُنْ لِيُصِيبَهُ، وَلَأَنْ أَعَضُّ عَلَى جَمْرَةٍ حَتَّى تُطْفَأَ، أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْ أَنْ أَقُولَ لِأَمْرٍ قَضَاهُ اللَّهُ لَيْتَهُ لَمْ يَكُنْ".
مسروق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہوتا جب تک تقدیر پر ایمان نہ لے آئے، (یعنی) یہ جان لے کہ جو کچھ اسے پہنچا وہ اس سے چوکنے والا نہ تھا، اور جو کچھ اس سے چوک گیا وہ اسے پہنچنے والا نہ تھا۔ اور اگر میں انگارے کو دانتوں سے دبائے رکھوں یہاں تک کہ وہ بجھ جائے تو یہ مجھے اس سے زیادہ پسند ہے کہ میں اللہ کے طے کیے ہوئے کسی معاملے کے بارے میں یہ کہوں کہ کاش یہ نہ ہوتا۔“ [شعب الإيمان/الخامس من شعب الايمان ، وهو باب في القدر خيره وشره من الله عز وجل/حدیث: 210]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى (الزهد) ص 242 رقم 541، واللالكائي فى (شرح السنة) 2/ 680 رقم 1249»


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مسروق بن الأجدعثقة فقيه عابد ، مخضرم
👤←👥يحيى بن وثاب الأصبهاني
Newيحيى بن وثاب الأصبهاني ← مسروق بن الأجدع
ثقة عابد .
👤←👥عثمان بن عاصم بن حصين
Newعثمان بن عاصم بن حصين ← يحيى بن وثاب الأصبهاني
ثقة ثبت سني ، وربما دلس
👤←👥عمار بن رزيق الضبي
Newعمار بن رزيق الضبي ← عثمان بن عاصم بن حصين
لا بأس به
👤←👥أحوص بن جواب الضبي
Newأحوص بن جواب الضبي ← عمار بن رزيق الضبي
صدوق , ربما وهم
👤←👥عباس الدوري
Newعباس الدوري ← أحوص بن جواب الضبي
ثقة حافظ
👤←👥محمد بن يعقوب الأصم
Newمحمد بن يعقوب الأصم ← عباس الدوري
الإمام المحدث مسند العصر ، رحلة الوقت
👤←👥محمد بن أبي عمرو النيسابوري
Newمحمد بن أبي عمرو النيسابوري ← محمد بن يعقوب الأصم
ثقة
👤←👥أحمد بن أبي علي الحرشي
Newأحمد بن أبي علي الحرشي ← محمد بن أبي عمرو النيسابوري
الإمام العالم المحدث مسند خراسان وقاضي القضاة
👤←👥الحاكم
Newالحاكم ← أحمد بن أبي علي الحرشي
إمام صدوق
Shu‘ab al-Iman Hadith 210 in Urdu