الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
97. فصل في ترك خلط سورة بسورة
فصل: ایک سورت کو دوسری سورت کے ساتھ خلط ملط نہ کرنا۔
حدیث نمبر: 2106
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ بَالَوَيْهِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرِ بْنِ مَطَرٍ، حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ حَرِيشٍ الصَّامِتُ إِمْلَاءً مِنْ كِتَابِهِ، حَدَّثَنَا الْمُشْمَعِلُّ يَعْنِي ابْنَ مِلْحَانَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ لِأَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ:" يَا أَبَا بَكْرٍ! سَمِعْتُكَ الْبَارِحَةَ وَأَنْتَ تُصَلِّي، وَأَنْتَ تُخَافِتُ بِقِرَائَتِكَ.
قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! قَدْ أَسْمَعْتُ مَنْ نَاجَيْتُ. ثُمَّ قَالَ لِعُمَرَ:" وَسَمِعْتُكَ يَا عُمَرُ! تَجْهَرُ بِالْقِرَاءَةِ" فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ! أُطَارِدُ الشَّيْطَانَ، وَأُوقِظُ الْوَسْنَانَ. ثُمَّ قَالَ:" يَا بِلَالُ! وَسَمِعْتُكَ الْبَارِحَةَ وَأَنْتَ تُصَلِّي تَقْرَأُ مِنْ هَذِهِ السُّورَةِ وَمِنْ هَذِهِ السُّورَةِ." فَقَالَ: نَعَمْ، يَا رَسُولَ اللَّهِ! كَلَامُ اللَّهِ بَعْضُهُ إِلَى بَعْضٍ فَكُنْتُ أَقْرَأُ مِنْ هَذِهِ السُّورَةِ وَمِنْ هَذِهِ السُّورَةِ قَالَ:" كُلُّكُمْ قَدْ أَصَابَ".

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”اے ابوبکر! میں نے گزشتہ رات تمہیں نماز پڑھتے ہوئے سنا کہ تم اپنی قراءت آہستہ آواز سے کر رہے تھے۔“
انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں نے اسے سنا دیا ہے جس سے میں سرگوشی کر رہا تھا۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”اور اے عمر! میں نے تمہیں سنا کہ تم بلند آواز سے قراءت کر رہے تھے۔“ تو انہوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! میں شیطان کو بھگاتا اور اونگھنے والے کو جگاتا ہوں۔“ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے بلال! میں نے گزشتہ رات تمہیں نماز میں اس سورت سے بھی اور اس سورت سے بھی پڑھتے ہوئے سنا۔“ تو انہوں نے عرض کیا: ”جی ہاں، اے اللہ کے رسول! اللہ کا کلام ایک حصہ دوسرے حصے سے ملا ہوا ہے، تو میں اس سورت سے بھی پڑھتا ہوں اور اس سورت سے بھی۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم سب نے درست کیا۔“ [شعب الإيمان/التاسع عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم القران/حدیث: 2106]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 6) .»
«أخرجه الخطيب فى (تاريخه) 13/ 258»
«أخرجه الخطيب فى (تاريخه) 13/ 258»
الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب | أمير المؤمنين مشهور جم المناقب | |
👤←👥أبو بكر الصديق أبو بكر الصديق ← عمر بن الخطاب | خليفة رسول الله صلى الله عليه وسلم | |
👤←👥أبو بكر الصديق أبو بكر الصديق ← أبو بكر الصديق | خليفة رسول الله صلى الله عليه وسلم | |
👤←👥أبو هريرة الدوسي أبو هريرة الدوسي ← أبو بكر الصديق | الصحابي الجليل ، حافظ الصحابة | |
👤←👥أبو سلمة بن عبد الرحمن أبو سلمة بن عبد الرحمن ← أبو هريرة الدوسي | ثقة ، مكثر | |
👤←👥محمد بن عمرو الفزاري محمد بن عمرو الفزاري ← أبو سلمة بن عبد الرحمن | ||
👤←👥الحاكم الحاكم ← محمد بن عمرو الفزاري | إمام صدوق |
Shu‘ab al-Iman Hadith 2106 in Urdu
أبو بكر الصديق ← عمر بن الخطاب