الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شعب الإيمان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
98. فصل في ابتداء السورة بالتسمية سوى سورة براءة
فصل: سورۂ براءت کے سوا ہر سورت کا آغاز بسم اللہ سے کرنا۔
حدیث نمبر: 2126
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ بْنُ حَبِيبٍ الْمُفَسِّرُ، أَخْبَرَنَا أَبُو زَكَرِيَّا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْعَنْبَرِيُّ قِرَاءَةً عَلَيْهِ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْأَنْمَاطِيُّ، قَالَ حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو سُفْيَانُ الْحِمْيَرِيُّ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ يَزِيدَ قَالَ قُلْتُ لِعَمْرِو بْنِ دِينَارٍ: إِنَّ الْفَضْلَ الرَّقَاشِيَّ زَعَمَ أَنَّ (بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ) لَيْسَتْ مِنَ الْقُرْآنِ. قَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ مَا أَجْرَأَ هَذَا الرَّجُلَ، سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ يَقُولُ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ (بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ) عَلِمَ أَنَّ تِلْكَ السُّورَةَ قَدْ خُتِمَتْ وَفُتِحَ غَيْرُهَا".
سعید بن جبیر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو فرماتے ہوئے سنا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جب «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ» نازل کی جاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم جان لیتے کہ وہ سورت ختم ہو چکی ہے اور دوسری شروع کر دی گئی ہے۔“
ابراہیم بن یزید رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے کہا: ”فضل رقاشی کا دعویٰ ہے کہ «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ» قرآن میں سے نہیں ہے۔“ انہوں نے کہا: ”سبحان اللہ! یہ شخص کتنا جری ہے! میں نے سعید بن جبیر رحمہ اللہ کو کہتے سنا کہ میں نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کو فرماتے سنا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر جب «بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ» نازل کی جاتی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم جان لیتے کہ وہ سورت ختم ہو چکی ہے اور دوسری شروع کر دی گئی ہے۔““ [شعب الإيمان/التاسع عشر من شعب الايمان وهو باب في تعظيم القران/حدیث: 2126]

تخریج الحدیث: «قال عبد العلي عبد الحميد حامد: إسناده: ضعيف (شعب الإيمان ط الرشد: 4/ 21) .»
«أخرجه الحاكم فى (المستدرك) 1/ 231، والواحدي فى (أسباب النزول) ص 15، والطبراني فى (الكبير) 2/ 82 رقم 12545»
«أخرجه الحاكم فى (المستدرك) 1/ 231، والواحدي فى (أسباب النزول) ص 15، والطبراني فى (الكبير) 2/ 82 رقم 12545»
الحكم على الحديث:
إسناده: ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن عباس | أحد المكثرين من الصحابة | |
👤←👥سعيد بن جبير الأسدي سعيد بن جبير الأسدي ← عبد الله بن عباس | ثقة ثبت فقيه ، وروايته عن عائشة وأبي موسى ونحوهما مرسلة | |
👤←👥الفضل بن عيسى الواعظ الفضل بن عيسى الواعظ ← سعيد بن جبير الأسدي | منكر الحديث ، ورمي بالقدر | |
👤←👥عمرو بن دينار الأثرم عمرو بن دينار الأثرم ← الفضل بن عيسى الواعظ | ثقة ثبت | |
👤←👥إبراهيم النخعي إبراهيم النخعي ← عمرو بن دينار الأثرم | ثقة إلا أنه يرسل كثيرا | |
👤←👥سعيد بن يحيى الحميري سعيد بن يحيى الحميري ← إبراهيم النخعي | صدوق وسط | |
👤←👥يعقوب بن إبراهيم بن كثير يعقوب بن إبراهيم بن كثير ← سعيد بن يحيى الحميري | ثقة . |
Shu‘ab al-Iman Hadith 2126 in Urdu
سعيد بن جبير الأسدي ← عبد الله بن عباس